تمام خبریں

Your blog category

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کےخلاف سائفر کیس میں فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریں گے جس کے لیے خصوصی عدالت کے جج اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں جب کہ ایف …

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی Read More »

پاکستان میں ارینج میرج سے بھاگ کر امریکی فضائیہ میں شامل ہونے والی خاتون

19 سال کی عمر میں حمنہ ظفر جانتی تھیں کہ اگر وہ پاکستان میں اپنے کزن کے ساتھ شادی کے لیے رضامند نہیں ہوں گی تو انہیں اپنے خاندان والوں کو کھونا پڑے گا۔ لیکن وہ اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے خواب کو نہیں چھوڑ سکتی تھیں اسی لیے انہوں نے بغاوت کر دی …

پاکستان میں ارینج میرج سے بھاگ کر امریکی فضائیہ میں شامل ہونے والی خاتون Read More »

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیدیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی …

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار Read More »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا اسلام آباد میں پریس کرتے ہوئے کہنا تھا مقبوضہ کشمیر یبن الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازع علاقہ ہے لہذا بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے متنازع علاقے کے …

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا Read More »

ناقدین کی جانب سے ‘آنٹی’ کہنے پر ندا یاسر کا ردعمل

پاکستان کی معروف مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس عمر سے محظوظ ہورہی ہیں۔ حال ہی میں میزبان شائستہ لودھی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے خود پر ہونے والی تنقید سمیت کیرئیر اور مارننگ شو سے متعلق بات چیت کی۔ میزبان شائستہ نے …

ناقدین کی جانب سے ‘آنٹی’ کہنے پر ندا یاسر کا ردعمل Read More »

اس سال پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کے بارے میں سرچ کیا؟

گوگل نے 2023 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل نے مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔ کرکٹ گیمز، ایونٹس/ Occasions، ہاؤ ٹو، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات ان …

اس سال پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کے بارے میں سرچ کیا؟ Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسگ کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین کو مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائززکے لیے قرض تک رسائی بہترہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ فنانسنگ …

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 200 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 171 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 …

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی Read More »

پارلیمنٹ کی قانون سازی چلےگی یاسپریم کورٹ کا فیصلہ، اونٹ کسی کروٹ تو بیٹھنا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ  پارلیمنٹ کی قانون سازی چلےگی یاسپریم کورٹ کا فیصلہ، اونٹ کسی کروٹ تو بیٹھنا ہے جب کہ تاحیات نا اہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن ایکٹ ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ سپریم کورٹ میں چیف …

پارلیمنٹ کی قانون سازی چلےگی یاسپریم کورٹ کا فیصلہ، اونٹ کسی کروٹ تو بیٹھنا ہے: چیف جسٹس Read More »

ٹیسٹ سیریز: بولر ساجد خان کو آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع

لاہور: پاکستانی بولر ساجد خان کو  ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ وار چھٹیاں ختم ہونے پر ویزہ اور دوسرے انتظامات تیز کر دیے گئے ہیں، ساجد خان پہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کو جوائن نہیں کر سکیں گے۔ ساجد خان کو ابرار احمد …

ٹیسٹ سیریز: بولر ساجد خان کو آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع Read More »

Scroll to Top