تمام خبریں

Your blog category

توشہ خانہ کیس: عمران خان کو آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا

راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں آج پھر عدالت میں پیش کیا جائےگا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد بشیر  کریں گے۔ گزشتہ سماعت پرعدالت نے بانی پی ٹی آئی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیا تھا۔ توشہ خانہ کیس میں …

توشہ خانہ کیس: عمران خان کو آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا Read More »

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی

کراچی: غریب آباد انڈر پاس میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئیں جو  نجی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ غریب آباد انڈر پاس سے گزر رہی تھی کہ اسی دوران چلتی موٹر سائیکل سے ملزمان نے پرس …

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کردیا: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں عدالت نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت مانگی ہے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہےکہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، …

لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کردیا: سپریم کورٹ Read More »

پرتھ ٹیسٹ کا تیسرا روز: 195 رنز پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گرگئی، 288 رنز کا خسارہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز ہے اور اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان ٹیم نے اپنی نامکمل پہلی اننگ کا آغاز 2 وکٹ پر 132 رنز سے کیا تاہم اب پاکستان کے 193 رنز پر پانچ وکٹیں گرچکی ہیں۔ خرم شہزاد کو 7 رنز …

پرتھ ٹیسٹ کا تیسرا روز: 195 رنز پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گرگئی، 288 رنز کا خسارہ Read More »

کراچی: کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر دو کے قریب کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر دو میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں،  خاتون سمیت دونوں افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے ہلاک …

کراچی: کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی Read More »

عدلیہ کی ناانصافیاں

مولانا ابو الکلام آزاد سے روایت کیا جاتا ہے کہ ’’تاریخ کی سب سے بڑی ناانصافیاں، انصاف کے ایوانوں میں ہوئی ہیں‘‘۔ اس قول کے حوالے سے پاکستانی عدلیہ کی ناانصافیاں، ملک کی روح اور جسم پر مسلسل کچوکے لگاتی رہی ہیں۔ جسٹس منیر کے بدنام زمانہ مولوی تمیز الدین کیس میں فیصلے کے بعد …

عدلیہ کی ناانصافیاں Read More »

فلم ‘گول مال 3’ کے اداکار دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

بالی وڈ اداکار  شریاس تلپڑے کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق اداکار شریاس تلپڑے  نے مشہور کامیڈی فلم ‘ گول مال 3’، ‘گول مال اگین’ اور ‘ہاؤس فل 2’ جیسی ہٹ فلموں میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار ممبئی میں فلم اسٹار اکشے …

فلم ‘گول مال 3’ کے اداکار دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل Read More »

پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر احمد شہزاد دلبرداشتہ، لیگ کو خیرباد کہنےکا اعلان

لاہور: قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں مسلسل نظر انداز ہونے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو خیرباد کہنےکا اعلان کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ دو روز قبل لاہور میں ہوئے تھے جس میں پی ایس ایل ٹیموں نے ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کو اپنی …

پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر احمد شہزاد دلبرداشتہ، لیگ کو خیرباد کہنےکا اعلان Read More »

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا 487 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 487 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور امام الحق نے کیا اور …

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا 487 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ  2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق …

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ Read More »

Scroll to Top