ٹیسٹ سیریز: بولر ساجد خان کو آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع
لاہور: پاکستانی بولر ساجد خان کو ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ وار چھٹیاں ختم ہونے پر ویزہ اور دوسرے انتظامات تیز کر دیے گئے ہیں، ساجد خان پہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کو جوائن نہیں کر سکیں گے۔ ساجد خان کو ابرار احمد …
ٹیسٹ سیریز: بولر ساجد خان کو آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع Read More »









