تمام خبریں

Your blog category

غیر ملکیوں کی جانب سے جعلی شناختی کارڈز سے اربوں روپے کی جائیدادیں خریدنے کا انکشاف

ان لوگوں کی ایک بڑی فہرست ہے جن کے شناختی کارڈ نادرا نے ان کی شناخت کے حوالے سے شکوک و شبہات کے باعث بلاک کر دیے ہیں، وزارت داخلہ حکام اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 دسمبر2023ء) غیر ملکیوں کی جانب سے جعلی شناختی کارڈز سے اربوں روپے کی جائیدادیں خریدنے کا انکشاف …

غیر ملکیوں کی جانب سے جعلی شناختی کارڈز سے اربوں روپے کی جائیدادیں خریدنے کا انکشاف Read More »

جسٹس مظاہر کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کے لیے یکم جنوری تک مہلت دے دی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری کے بعد مہلت نہیں ملے گی، اگر جسٹس …

جسٹس مظاہر کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت Read More »

سرگودھا: نواحی گاؤں میں ملزمان لاکھوں کی نقدی اور زیورات لے اڑے

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ملزمان نے گھر پر ہاتھ صاف کردیا۔ جیونیوز کے مطابق ملزمان گھر میں گھس کر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیوارات لےکر فرار ہوگئے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب سے شرکت کے بعد واپس آئے تو دروازے اور الماری کے تالے ٹوٹے ہوئے ملے۔ پولیس کے مطابق …

سرگودھا: نواحی گاؤں میں ملزمان لاکھوں کی نقدی اور زیورات لے اڑے Read More »

برطانیہ میں کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کوہنیاں ملانے اور ماسک پہننے کا مشورہ

برطانیہ میں کرسمس کے موقع پر کھانسی کی وبا پھیل گئی۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں اور ایسے میں برطانیہ میں کھانسی کی وبا پھیل رہی ہے۔ وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ماہرین کی جانب سے شہریوں کو دلچسپ مشورہ دیا گیا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ نزلہ بخار کی …

برطانیہ میں کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کوہنیاں ملانے اور ماسک پہننے کا مشورہ Read More »

امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

لندن: امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ نے شرح سود کو 5.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور مرکزی بینک نے مسلسل تیسری مرتبہ شرح سود کو برقرار رکھا۔ برطانیہ میں شرح سود پہلے ہی 15 برس کی بلند ترین …

امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: پاک بھارت ٹاکرا نیویارک میں کروانے پر اتفاق

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت ٹاکرا امریکا کے شہر نیو یارک میں کروانے پر اتفاق کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت میچ کے حوالے سے اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا۔ ایزن ہاور اسٹیڈیم نیو یارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ آئی …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: پاک بھارت ٹاکرا نیویارک میں کروانے پر اتفاق Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار

بین الاقوامی قوانین کے ماہرین نے بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کو مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار دے دیا۔ ماہرین کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ  اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق جموں و …

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار Read More »

دہشت گردی کا ناسور

دنیا کو دہشت گردی کے عالمی پھیلائو کا سامنا ہے۔ دہشت گردی ایک ناسور ہے جو تیزی سے پھیل رہا ہے۔پاکستان پوری دنیا میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے۔ پاکستان کے تقریباً تمام بڑے شہر دہشت گردی سے متاثر ہوئے ہیں لیکن صوبہ خیبرپختونخوا کا دارالحکومت تو ہمیشہ دہشت گردوں کے …

دہشت گردی کا ناسور Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج کیا جائے گا، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان Read More »

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 7 کھلاڑی آؤٹ

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور کینگروز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 476 رنز بنا لیے ہیں۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں میزبان ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 346 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔ آسٹریلیا کو چھٹا نقصان 411 …

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 7 کھلاڑی آؤٹ Read More »

Scroll to Top