تمام خبریں

Your blog category

40 میٹر بلندی سے ’موت کی چھلانگ‘ لگانے کا عالمی ریکارڈ

ہرسٹاڈ: ناروے سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے 40 میٹر سے زائد کی بلندی سے یخ ٹھںڈے پانی میں خطرناک چھلانگ (death dive) لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ موت کی چھلانگ یا death dive چھلانگ کی ایسی خطرناک صورت کو کہا جاتا ہے جس میں آدمی ہوا میں کھُلے پاؤں اور ہاتھوں سے پیٹ کے …

40 میٹر بلندی سے ’موت کی چھلانگ‘ لگانے کا عالمی ریکارڈ Read More »

ناشتے کی عادت ترک کردینا کینسر جیسے سنگین امراض پیدا کرسکتا ہے

بیجنگ: جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے، ان میں ایک عرصہ گزر جانے کے بعد کینسر کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے جو ناشتہ باقاعدگی سے کھاتے ہیں۔ چین میں محققین کی جانب سے کیے گئے ایک مطالعے میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ روزانہ ناشتہ کرنے والوں کے مقابلے میں وہ …

ناشتے کی عادت ترک کردینا کینسر جیسے سنگین امراض پیدا کرسکتا ہے Read More »

فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں ‘ٹینا’ کا کردار ادا کرنے کیلئے کرن جوہر سے لڑائی کی: کاجول

ماضی کی مشہور اور سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ میں انجلی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ وہ ٹینا کا کردار نبھانے میں زیادہ دلچسپی رکھتی تھیں۔ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے 1998 میں بڑے پردے پر ریلیز کی گئی تھی جس میں شاہ رخ خان …

فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں ‘ٹینا’ کا کردار ادا کرنے کیلئے کرن جوہر سے لڑائی کی: کاجول Read More »

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ روک دی

الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ روک دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یہ ٹریننگ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق روکی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ عدالتی حکم کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے پنجاب، سندھ ،کے پی کے اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کو …

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ روک دی Read More »

سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر

اسلام آباد: ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا ہےکہ سائفر کیس کی فرد جرم عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی جس میں ملزمان نے صحت جرم سے انکار بھی کیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف آئی کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا کہ چارج فریم کرنےکا ایک …

سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر Read More »

سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت: وفاق کی شوکت صدیقی کی درخواستیں قابل سماعت ہونے کی مخالفت

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن …

سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت: وفاق کی شوکت صدیقی کی درخواستیں قابل سماعت ہونے کی مخالفت Read More »

کراچی میں شوگر، بلڈپریشر اور امراض قلب کی کئی جان بچانے والی ادویات کی قلت

کراچی میں جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق شہر میں شوگر، بلڈپریشر اور  امراض قلب کی کئی دوائیں نہیں مل رہیں۔ اس حوالے سے ترجمان محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہےکہ ادویات کی قلت پر سرکاری اسپتالوں سے مریضوں نے شکایات کی ہیں، سرکاری اسپتالوں کی اگر فنڈ نہ ملنے کی …

کراچی میں شوگر، بلڈپریشر اور امراض قلب کی کئی جان بچانے والی ادویات کی قلت Read More »

عافیہ کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، انکی جان کو خطرہ ہے: فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ان کی بہن کی جان کو خطرہ ہے۔ امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا، 8 گھنٹے کا …

عافیہ کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، انکی جان کو خطرہ ہے: فوزیہ صدیقی Read More »

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست پر سابق سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔ عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں سابق سیکرٹری داخلہ کمپلیننٹ ہیں جس پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹس …

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست پر سابق سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری Read More »

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 159رنز پر گرگئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے جہاں 159 رنز پر دوسری وکٹ گرچکی ہے۔ پرتھ میں کھیلے جارہے اس میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے اس وقت 38 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز …

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 159رنز پر گرگئی Read More »