تمام خبریں

Your blog category

ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے بھارت کی اپیل مسترد کردی۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے آزاد ٹربیونل نے فیصلہ سنایا کہ ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی۔ بھارت، پاکستان میں عام انتخابات اور سکیورٹی کو بنیاد بناکر ڈیوس کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتا تھا اور …

ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی Read More »

چنیوٹ: 50 افراد کے قتل میں ملوث مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور: 50 افراد کے قتل میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق انٹیلی جنس اطلاع پر چنیوٹ کے علاقے میں کارروائی کی گئی جس میں 50 افراد کے قتل میں ملوث دہشتگرد غضنفر ندیم ہلاک ہو گیا۔ حکام کا بتانا ہے کہ ہلاک دہشتگرد غضنفر …

چنیوٹ: 50 افراد کے قتل میں ملوث مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک Read More »

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ٹیرف میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں یکم جنوری 2024سے رد وبدل کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل نے جمعہ کو اس کا اعلان کیا اور ملک بھر میں اپنے صارفین کو پیغام بھی ارسال کیا کہ 10 فیصد سے …

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ٹیرف میں اضافہ کردیا Read More »

کراچی کے کینٹ اسٹیشن میں ٹرین سے بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینٹ اسٹیشن پر ایک ٹرین سے جمعہ کی رات مشکوک بیگ میں سے بم برآمد ہوا جس سے اسٹیشن پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ڈی آئی جی جنوبی سید اسد رضا نے بتایا کہ کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر کھڑی عوام ایکسپریس کی کوچ نمبر پانچ کی سیٹ 71-72 سے …

کراچی کے کینٹ اسٹیشن میں ٹرین سے بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا Read More »

کراچی میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ کا معاملہ، عدالت نے سخت احکامات جاری کردیے

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں چارجڈ پارکنگ کے علاوہ دیگر مقامات پر غیر قانونی چارجڈ پارکنگ کرانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ کے خلاف درخواست کی سماعت کے موقع پر ڈی آئی جی ٹریفک نے رپورٹ پیش کی جسے ریکارڈ کا حصہ بنالیا …

کراچی میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ کا معاملہ، عدالت نے سخت احکامات جاری کردیے Read More »

پانی میں زیادہ دیر رہنے سے انگلیوں پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پانی میں انگلیوں کو زیادہ دیر بھگونے سے اس پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟۔ دراصل اس کے پیچھے اعصابی نظام کارفرما ہوتا ہے۔  پانی میں طویل مدت تک رہنے کے بعد انگلیوں پر جھریاں پڑنے کے عمل کو انگریزی میں ’aquatic wrinkling‘ کہا جاتا ہے۔ ابتدائی طور پر …

پانی میں زیادہ دیر رہنے سے انگلیوں پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟ Read More »

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پشاور سے آنے والی ٹرین سے بم برآمد

کراچی: پشاور سے کراچی کے کینٹ اسٹیشن آنے والی ٹرین عوام ایکسپریس سے ٹائم ڈیوائس بم برآمد ہوا جسے تین گھنٹے کی طویل کوشش کے بعد ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے رات نو بجے کے قریب کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی ٹرین عوام ایکسپریس کی کوچ نمبر پانچ کی سیٹ 71 اور 72 …

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پشاور سے آنے والی ٹرین سے بم برآمد Read More »

اے بی ڈی ویلیئرز نے اسٹارک اور کمنز پر آئی پی ایل کی مہنگی بولیوں پر سوال اٹھا دیا

سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے انڈین پریمیئر لیگ میں آسٹریلوی بولروں مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز کو سب سے مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اُٹھا دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے آئی پی ایل میں مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز پر لگنی والی بھاری بولیوں …

اے بی ڈی ویلیئرز نے اسٹارک اور کمنز پر آئی پی ایل کی مہنگی بولیوں پر سوال اٹھا دیا Read More »

امریکی صدرنے سالانہ ڈیفنس پالیسی بل کی منظوری دیدی

امریکی صدر جو بائیڈن نے سالانہ دفاعی اخراجات اور یوکرین کی امداد اور چین کو انڈو پیسیفک ریجن میں پیچھے دکھیلنے جیسی اپنی دفاعی پالیسیوں کیلئے 886 ارب ڈالر اضافے کیساتھ ڈیفنس پالیسی بل پر دستخط کردیے۔ امریکی کانگریس نے ڈیفنس اینڈ پالیسی بل گزشتہ ہفتے منظور کیا تھا، ہر سال منظور ہونے والے اس …

امریکی صدرنے سالانہ ڈیفنس پالیسی بل کی منظوری دیدی Read More »

بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکا کا الزام

امریکا نے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ایران پر لگا دیا۔ وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا کہ یمنی حوثیوں کے بحیرہ احمرمیں جہازوں پر حملوں میں ایران ملوث ہے، ایران نے حوثیوں کو ڈرونز، میزائل اور تکنیکی معلومات فراہم کیں۔ …

بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکا کا الزام Read More »

Scroll to Top