تمام خبریں

Your blog category

پاکستان ٹیم کا ایک اور بولر آسٹریلیا کےخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہے خرم شہزاد کے بعد اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن اسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔ نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی، جس کے نتیجے میں ان کے ایمرجنسی میں معائنہ اور …

پاکستان ٹیم کا ایک اور بولر آسٹریلیا کےخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر Read More »

دعا ہےصحیح وقت پر پورے 5 سال کے لیے تگڑی حکومت بنے” جہانگیر ترین نے این اے 155 سےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

لودھراں ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سربراہ استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے لودھراں  کے حلقے این اے 155 سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استحکامِ پاکستان پارٹی کا منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں گے۔ پاکستان میں بنیادی تبدیلی لانا چاہتے ہیں، …

دعا ہےصحیح وقت پر پورے 5 سال کے لیے تگڑی حکومت بنے” جہانگیر ترین نے این اے 155 سےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے Read More »

افسوس ہے بچپن میں آپ کا خیال نہیں رکھ سکی’، ماہرہ خان کا جذباتی نوٹ

کراچی: شوبز انڈسٹری کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے بچپن کی چھوٹی بچی (ماہرہ خان) کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے 21 دسمبر کو اپنی 39ویں سالگرہ منائی جس کی تصاویر …

افسوس ہے بچپن میں آپ کا خیال نہیں رکھ سکی’، ماہرہ خان کا جذباتی نوٹ Read More »

فلسطینی صحافی نے انسٹاگرام پر امریکی صدر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

غزہ: فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 17.3 ملین ہوگئی جب کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے فالورز کی تعداد 17.2 ملین ہے۔  غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر صیہونی ریاست کے فلسطینیوں پر بہیمانہ مظالم سے دنیا کو آگاہ رکھنے والے صحافی معتز نے انسٹاگرام پر …

فلسطینی صحافی نے انسٹاگرام پر امریکی صدر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Read More »

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے، اس حلقے سے اب تک کتنے امیدوار سامنے آ چکے ہیں ؟ جانیے

ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے۔ اس حلقے سے اب تک مزید 2 امیدوار بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا چکے ہیں ۔ این اے 148 ملتان سے سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن اورسابق رکن …

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے، اس حلقے سے اب تک کتنے امیدوار سامنے آ چکے ہیں ؟ جانیے Read More »

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ایل این جی کی قیمتوں میں 10.11فیصد تک مزید اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق اوگرا نے یکم دسمبر سے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن …

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا Read More »

انسانی آنسوؤں کے حیران کن اثر کا انکشاف

غصے ، تکلیف، بے بسی، خوشی اور غم جیسے جذبات بیشتر افراد کی آنکھوں کو آنسو بہانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے انسانی آنسوؤں کے ایک حیران کن اثر کا انکشاف کیا ہے۔ آنسوؤں کو دیکھ کر دیگر افراد کی جارحیت یا غصے میں کمی آتی ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے …

انسانی آنسوؤں کے حیران کن اثر کا انکشاف Read More »

مٹر پنیر میں پنیر کیوں نہیں؟ دلہا دلہن والوں میں کرسیاں چل گئیں

نئی دہلی: مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شادی کی ایک تقریب ریسلنگ کے اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی۔لڑائی کی ابتدا کھانے کے وقت ہوئی جب مہمانوں کو مٹر پنیر کی ڈش پیش کی گئی تو باراتیوں نے پنیر نہ ہونے پر …

مٹر پنیر میں پنیر کیوں نہیں؟ دلہا دلہن والوں میں کرسیاں چل گئیں Read More »

فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پرکوئی بات نہیں ہوگی: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے  ایک  بار  پھر  واضح کیا ہےکہ  اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی رکنے تک  قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں حماس نےکہا ہےکہ ہم کسی بھی ایسے اقدام کے لیے تیار ہیں  جو  ہمارے لوگوں  پر جارحیت کو  ختم کرنے میں معاون ہو۔ …

فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پرکوئی بات نہیں ہوگی: حماس Read More »

بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے، عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ

کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے بعد عہدہ میرے پاس ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں …

بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے، عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ Read More »

Scroll to Top