تمام خبریں

Your blog category

سائفر کیس: شاہ محمود سمجھدار تھے، خود بچ گئے عمران خان کو پھنسا دیا، قائم مقام چیف جسٹس

قائم مقام چیف جسٹس پاکستان سردار طارق مسعود نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے کہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی خود تو سمجھدار تھے، سمجھتے تھے کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں، وہ خود تو بچ گئے لیکن بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو پھنسا دیا۔ سائفر کیس میں عمران …

سائفر کیس: شاہ محمود سمجھدار تھے، خود بچ گئے عمران خان کو پھنسا دیا، قائم مقام چیف جسٹس Read More »

امپائر کی ہدایت نظر انداز، انگلش کرکٹر ٹام کرن پر بی بی ایل کے 4 میچز کھیلنے پر پابندی عائد

انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹام کرن پر امپائر کی ہدایت کی خلاف ورزی پر بگ بیش لیگ کے 4 میچ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ٹام کرن نے  بگ بیش لیگ کے دوران نامناسب رویہ اپنایا اور اس دوران انہوں نے میچ سے قبل  وکٹ پر نہ دوڑنے کی ہدایت کو نظر …

امپائر کی ہدایت نظر انداز، انگلش کرکٹر ٹام کرن پر بی بی ایل کے 4 میچز کھیلنے پر پابندی عائد Read More »

شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’، ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ سے پیچھے رہ گئی

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 2023 کی تیسری فلم ’ڈنکی‘ اوپننگ ڈے کی کمائی کے بعد اداکار کی دیگر دو بلاک بسٹر فلموں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ سے پیچھے رہ گئی۔ شاہ رخ خان کے لیے سال 2023 کیریئر کا بہترین ترین سال ثابت ہوا، میگا اسٹار کی دو فلمیں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ بلاک بسٹر ثابت ہوئیں جس …

شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’، ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ سے پیچھے رہ گئی Read More »

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل سے میلبرن میں شروع والے دوسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کی اطلاعات ہیں، سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے محمد رضوان کو کھلائے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا …

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان Read More »

کراچی میں 25 دسمبر سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی میں 25 دسمبر سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہرکا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور دن کا درجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ …

کراچی میں 25 دسمبر سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان Read More »

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کردیا

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کردیا جب کہ شجاعیہ پربھی قبضےکا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کرنے کے بعد خان یونس کے یورپی اسپتال کے قریب بمباری کی جس کے نتیجے میں 55 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی …

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کردیا Read More »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج بڑے خوبصورت انداز سے دن آپ کو اچھی خبریں دے گا پہلے کافی دنوں سے آپ جن مشکلات کا شکار چلے آ رہے تھے ان شاءاللہ اس سے نکلنے کی خوشخبری بھی ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی عرصہ دراز …

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟ Read More »

پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلہ

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کہیں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جڑواں شہروں پنڈی اور  اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلے  کے جھٹکے  ساڑھے پانچ بجے محسوس کیے …

پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلہ Read More »

بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کیخلاف درخواست ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آدھے گھنٹے میں آئی جی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر آئی جی کو آدھے گھنٹے میں طلب کرلیا،جونیئر پولیس افسر کے پیش ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ تمام لوگ کہاں ہیں ان کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔ نجی ٹی وی …

بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کیخلاف درخواست ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آدھے گھنٹے میں آئی جی کو طلب کرلیا Read More »

نئی فرد جرم پر پرانی کاررروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا، قائم مقام چیف جسٹس کے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جو فرد جرم چیلنج کی تھی وہ ہائیکورٹ ختم کر چکی ہے، نئی فرد جرم پر پرانی کاررروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی …

نئی فرد جرم پر پرانی کاررروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا، قائم مقام چیف جسٹس کے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ریمارکس Read More »

Scroll to Top