تمام خبریں

Your blog category

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ ان کیمرا ٹرائل کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کیمرا ٹرائل  کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ کردیا، نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ان کیمرا ٹرائل  کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس …

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ ان کیمرا ٹرائل کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ Read More »

سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا  کے شہر کرک کی سینٹرل جیل میں قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی موجودگی میں قیدیوں پر تشدد دیکھا جاسکتا ہے   قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی آئی جی جیل خانہ جات عثمان محسود نے فوری واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم …

سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز شاہین آفریدی کی فارم سے پریشان

کراچی: پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔ قومی کرکٹر شاہین آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار ہیں اس لیے اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا توامکان ہے کہ نئے سال کے آغاز پر سڈنی …

پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز شاہین آفریدی کی فارم سے پریشان Read More »

اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر کیا گیا ہے، 25 ہزارکےکوٹے پر اب تک صرف 3161 درخواستیں موصول ہوئیں، اسی لیے مزید درخواستوں کیلئے اسپانسر …

اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ Read More »

آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے موت کی درست پیش گوئی ممکن؛ سائنس دانوں کا دعویٰ

نیویارک: سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کا ایک ٹول کسی بھی شخص کی زندگی میں پیش آنے والے ترتیب وار واقعات کی درست پیش گوئی کرسکتا ہے جیسے حمل کی تاریخ، جسمانی شناخت کیسی ہوگی، آمدنی، پیشہ، مقام، چوٹیں بیماریاں اور یہاں تک کہ اس کی موت کی بھی پیش …

آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے موت کی درست پیش گوئی ممکن؛ سائنس دانوں کا دعویٰ Read More »

شہید بینظیر بھٹو سے متعلق نظم، بلاول بھٹو آبدیدہ ہوگئے

حیدرآباد: بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ شہید بینظیر بھٹو کی یاد میں پڑھی گئی نظم سن کر جذباتی ہوگئے۔ حیدرآباد میں منعقد شیخ ایاز ادبی میلے میں پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔ میلے میں شاعرہ سحر امداد حسینی نے شہید بینظیربھٹو کی یاد میں نظم پڑھی۔ بلاول بھٹو والدہ سے …

شہید بینظیر بھٹو سے متعلق نظم، بلاول بھٹو آبدیدہ ہوگئے Read More »

چیک ری پبلک : یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک

پراگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی ملک چیک ری پبلک کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 15افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یر ملکی میڈیا کے مطابق چیک ری پبلک کے دارالحکومت پراگ کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے15 افراد ہلاک اور کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد یونیورسٹی کو خالی کرالیا گیا۔پولیس …

چیک ری پبلک : یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک Read More »

پاکستان میں عام انتخابات کا معاملہ ، امریکہ میں موجود آرمی چیف کا موقف بھی آگیا

واشنگٹن(آئی این پی) پاکستان میں امیدوارالیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرارہے ہیں ،ایسے میں امریکہ کے دورے پر موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا موقف بھی آگیا اورانہوں نے واضح کیا کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جنرل عاصم منیر نے …

پاکستان میں عام انتخابات کا معاملہ ، امریکہ میں موجود آرمی چیف کا موقف بھی آگیا Read More »

بشری بی بی اور عمران خان کی بہنوں کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تصدیق عمران خان کی بہن  علیمہ خان نے بھی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا …

بشری بی بی اور عمران خان کی بہنوں کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، تصدیق ہوگئی Read More »

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما آر او آفس سے گرفتار

سیالکوٹ(آئی این پی)سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما حیدر علی گل کو ریٹرننگ افسر( آر او) کے  آفس سے گرفتار کرلیا گیا، یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے تھے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق حید رعلی گل کی گرفتاری کے بعد وکلا نے پولیس …

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما آر او آفس سے گرفتار Read More »

Scroll to Top