تمام خبریں

Your blog category

48سال جیل کاٹنے والا قیدی بے گناہ قرار

وکلاہوما (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست اوکلاہوما میں 48 سال جیل کاٹنے والے قیدی بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکلاہوما کی عدالت نے 70 سالہ  گلین سیمنز  کو 48 سال ایک ماہ اور 18 دن  قتل کے جرم میں قید کے بعد بے گناہ قرار دے دیا۔جج کا …

48سال جیل کاٹنے والا قیدی بے گناہ قرار Read More »

عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا تو 63 فیصد پی ٹی آئی ووٹرز ووٹ نہیں ڈالیں گے

اسلام آباد: رواں سال جولائی میں ہونے والے گیلپ سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین نہیں ہوں گے تو پی ٹی آئی کے 63 فیصد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کریں گے۔ سروے میں سوال پوچھا گیا تھا کہ ’’اگر عمران خان پاکستان …

عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا تو 63 فیصد پی ٹی آئی ووٹرز ووٹ نہیں ڈالیں گے Read More »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا

  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل اور نیویارک کے سابق میئر روڈی جولیانی نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا۔ عدالت نے ریاست جارجیا میں الیکشن ورکرز پر جھوٹے الزامات لگانے کے جرم میں جولیانی کو حکم دیا تھا کہ وہ 148 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کریں۔ جولیانی کو جارجیا میں کرمنل چارجز کا …

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا Read More »

کرکٹ آسٹریلیا نے 4 سالہ ملٹی کلچرل ایکشن پلان کی رونمائی کردی

کرکٹ آسٹریلیا نے جنوبی ایشین کمیونیٹیز کیلئے کرکٹ کے میدان میں مزید مواقع پیدا کرنے کیلئے اپنا 4 سالہ ملٹی کلچرل پروگرام جاری کردیا۔ پلان کے مطابق جنوبی ایشین کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے 70 ہزار کھلاڑی آسٹریلین کرکٹ اسٹرکچر کا حصہ ہیں، جن کی تعداد کو بڑھا کر ایک لاکھ تک لے جانا ہے۔ …

کرکٹ آسٹریلیا نے 4 سالہ ملٹی کلچرل ایکشن پلان کی رونمائی کردی Read More »

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی، ن لیگ، مرکزی مسلم لیگ اور آزاد امیدواروں سمیت 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 46 سے انتخابات میں …

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے Read More »

لاہور: لیاقت بلوچ، لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

آئندہ عام انتخابات کیلئے لاہور کے مختلف حلقوں پر امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے کاغذات جمع کروادیے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور …

لاہور: لیاقت بلوچ، لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے Read More »

بلاول بھٹو کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو کی جانب سے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 128 سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہ آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ بلاول بھٹو کے ساتھ صوبائی نشستوں پر حافظ محی الدین …

بلاول بھٹو کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ Read More »

جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے جژاغونڈے میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کام کرنے والے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے …

جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق Read More »

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2055ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 218000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 428روپے کی کمی سے 186900 روپے کی سطح …

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی Read More »

مسلم لیگ ن کا پولنگ کی تاریخ بدلے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے، جس میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کے دن کو چھوڑ …

مسلم لیگ ن کا پولنگ کی تاریخ بدلے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ Read More »

Scroll to Top