تمام خبریں

Your blog category

بھارت میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر کو کرپشن پر 3 سال قید اور لاکھوں روپے جرمانہبھارت میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر کو کرپشن پر 3 سال قید اور لاکھوں روپے جرمانہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست تمل ناڈو کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر کے پونموڈی اور ان کی اہلیہ کو کرپشن کیس میں 3 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدراس ہائی کورٹ نے 1.75 کروڑ روپے کے غیر متناسب اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں وزیر …

بھارت میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر کو کرپشن پر 3 سال قید اور لاکھوں روپے جرمانہبھارت میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر کو کرپشن پر 3 سال قید اور لاکھوں روپے جرمانہ Read More »

ڈرامے میں چادر پہن کر اداکار وہاج کا مذاق اڑانے کی باتوں پر علی سفینہ کی وضاحت

پاکستان شوبز  انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار علی سفینہ نے ایک ڈرامے میں چادر  پہن کر کامیڈی کرنے کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ جیو نیوز کے مقبول ڈرامے تیرے بن میں اداکار وہاج علی نے مرتسم کا کردار ادا کیا تھا جس میں اداکار کو شال میں خوب پسند کیا گیا …

ڈرامے میں چادر پہن کر اداکار وہاج کا مذاق اڑانے کی باتوں پر علی سفینہ کی وضاحت Read More »

غلط کھلاڑی کی خریداری! پریتی زنٹا کی فرنچائز کا وضاحتی بیان جاری

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے ڈرافٹس میں بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے غلط کھلاڑی چُننے پر معروف فرنچائز پنجاب کنگز نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر پنجاب کنگز آفیشل آکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ آئی پی ایل 2024 ڈرافٹس …

غلط کھلاڑی کی خریداری! پریتی زنٹا کی فرنچائز کا وضاحتی بیان جاری Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ توشہ خانہ فوجداری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری …

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد Read More »

PTI کو لیول پلیئنگ فیلڈ کیسے مل سکتی ہے؟

آئندہ انتخابات کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کی سب بات کرتے ہیں۔ یہ بھی درست بات ہے کہ موجودہ صورتحال میں اگر لیول پلئینگ فیلڈ کا واقعی کسی سیاسی جماعت کو مسئلہ ہے تو وہ تحریک انصاف ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جو لوگ 9مئی کے جرم میں شامل تھے اُنہیں تو ضرور سزا …

PTI کو لیول پلیئنگ فیلڈ کیسے مل سکتی ہے؟ Read More »

امریکی سفیر فعال ہیں تاکہ الیکشن میں ایجنٹوں کو شکست نہ ہو، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور کابینہ میں 100 فیصد جاگیرداری اور سرمایہ کار موجود ہیں۔ سراج الحق نے لاہور میں ریلوے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ داروں کے بنگلے اونچے ہوگئے مگر مزدور اپنے گھر سے بھی محروم ہے، میں خود ایک مزدور …

امریکی سفیر فعال ہیں تاکہ الیکشن میں ایجنٹوں کو شکست نہ ہو، سراج الحق Read More »

آئی پی ایل2024؛ اسٹارک کی تاریخی بولی! اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شوہر مچل اسٹارک کی تاریخی بولی لب کشائی کردی۔ بھارت کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ کیلئے ہندوستان میں موجود آسٹریلوی کرکٹر کی اہلیہ ایلیسا ہیلی نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ میں تاریخی بولی اس بات کا ثبوت ہے کہ مچل …

آئی پی ایل2024؛ اسٹارک کی تاریخی بولی! اہلیہ کا بیان سامنے آگیا Read More »

کاجول کی بیٹی بھی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنیوالی ہیں؟ اجے دیوگن نے بتادیا

ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ ایکشن فلمیں دینے والے اسٹار اجے دیوگن نے اپنی بیٹی نیسا دیوگن کے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے حوالے سے بتا دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن نے حال ہی میں فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی وِد کرن” میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں …

کاجول کی بیٹی بھی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنیوالی ہیں؟ اجے دیوگن نے بتادیا Read More »

نئے سال میں کراچی والوں پر بجلی بلوں کا کتنا بوجھ پڑے گا؟

نئے سال میں کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کے بلوں میں اضافی بوجھ بڑھ جائےگا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کیلئےجنوری میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ /سرچارج7.67 روپےفی یونٹ ہوجائےگا اور آئندہ ماہ کراچی کیلئے 4 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ ایک ساتھ پڑے گا، یکم جنوری سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کا مجموعی بوجھ 6.15 روپے …

نئے سال میں کراچی والوں پر بجلی بلوں کا کتنا بوجھ پڑے گا؟ Read More »

آج 2023 کی طویل رات اور دن مختصر ترین ہوگا

کراچی: آج رواں سال یعنی 2023 کی سب سے طویل ترین رات ہوگی جبکہ دن سب سے مختصر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کے موسم میں دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہوجاتی ہیں، 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب سال کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ 21 دسمبر کے بعد سے راتیں مختصر اور دن …

آج 2023 کی طویل رات اور دن مختصر ترین ہوگا Read More »

Scroll to Top