تمام خبریں

Your blog category

شہری نے ہوم ڈیلیوری پر کھانا منگوایا اور شاپر کھولا تو اندر سے ایسی چیز نکل آئی کہ ہوش اٗڑ گئے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ایسے واقعات آج کل کافی عام ہوگئے ہیں جس میں آرڈر کیے گئے کھانوں میں زندہ، مردہ جانور یا کیڑے  نکل آتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہرشیتا نامی خاتون کے ساتھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس میں انہوں آن لائن …

شہری نے ہوم ڈیلیوری پر کھانا منگوایا اور شاپر کھولا تو اندر سے ایسی چیز نکل آئی کہ ہوش اٗڑ گئے Read More »

عراق میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بغداد (ویب ڈیسک) عراقی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر الیکشن کی ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں صوبائی الیکشن جاری ہیں جن کے دوران ملک میں دہشت گردی کی لہر کو …

عراق میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ Read More »

راولپنڈی میں پولیس اہلکار نے ناراض بیوی کو ‘منانے’ کیلئے ایسا طریقہ اپنایا کہ پورے ضلع کی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے سرکاری رائفل سے فائرنگ کر کے دہشت پھیلانے والے اہلکار کو گرفتار کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے مصریال میں اہلیہ کہ ناراضی پر سسرال جاکر سرکاری رائفل سے …

راولپنڈی میں پولیس اہلکار نے ناراض بیوی کو ‘منانے’ کیلئے ایسا طریقہ اپنایا کہ پورے ضلع کی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں Read More »

شعیب، عمر اور شہزاد کے مستقبل سے متعلق اہم اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے احمد شہزاد، عمر اکمل اور شعیب ملک کے مستقبل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔ گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران 5 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، اس موقع پر وہاب ریاض …

شعیب، عمر اور شہزاد کے مستقبل سے متعلق اہم اعلان Read More »

شارع فیصل پر عمارت میں چند گھنٹوں بعد دوبارہ لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: شارع فیصل پر پارسا ٹاور میں ایک مرتبہ پھر بھڑکنے والی آگ  پر بدھ کی صبح 7 بجے قابو پالیا گیا۔ ٹیپوسلطان تھانے کی حدود پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 مین شارع فیصل پارسا ٹاور میں منگل کی شب 9 بجے لگنے والی آگ پر رات 12 بجے قابو پالیا گیا تھا، تاہم …

شارع فیصل پر عمارت میں چند گھنٹوں بعد دوبارہ لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا Read More »

سندھ کے کئی اضلاع میں جمعے کو گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان

کراچی: سندھ کے کئی اضلاع میں جمعے کے روز گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے ایک نئے مغربی سلسلے کے پاکستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے،  جس کے مطابق جمعرات کی رات سے ایک معتدل مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل …

سندھ کے کئی اضلاع میں جمعے کو گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان Read More »

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم

لاہور: وفاقی وزارت اطلاعات نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات کی روک تھام کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزارت اطلاعات نے گزشتہ روز جاری کردہ مراسلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرتھ ٹیسٹ میں تسلسل کے ساتھ ایسی کمپنیوں کے لوگو دکھائے گئے جو جوئے کی سروگیٹ …

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم Read More »

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سماعت کرے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ گزشتہ مالی سال کی دوسری اور …

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان Read More »

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھائے اور تمام …

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ Read More »

گزشتہ روز شدید مندی کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ہوئی اور 100 انڈیکس نے اپنی تین نفسیاتی حدیں کھو دیں جبکہ کچھ دیر کیلئے کاروبار بھی روکنا پڑ گیا  تاہم آج بہتری دکھائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز تقریبا 2300 سے زائد پوائنٹس کی کمی …

گزشتہ روز شدید مندی کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top