تمام خبریں

Your blog category

پیارسب سے کریں سب کےپیارےبنیں۔

آؤ باطل کےرستوں کو ہم چھوڑ دیں دل میں اصنام جتنے ہیں سب توڑ دیں رخ جہاں کا کہیں سے کہیں موڑ دیں ہم بنیں نیک انسان سب کیلئے رب کا پیغام  قرآن سب کیلئے یہ ہدایت  یہ   برہان  سب  کیلئے خیر  کے   کام  میں آؤ  آگے  بڑھیں کام  جتنے برے  ہیں انھیں …

پیارسب سے کریں سب کےپیارےبنیں۔ Read More »

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم نے بھارتی بیٹر شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے دوران بھارتی بیٹر نے بابراعظم کی پہلی پوزیشن پر قبضہ جمایا تھا تاہم وہ زیادہ بادشاہت برقرار رکھنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔آئی سی سی کے …

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی Read More »

کرن اشفاق نے سابق شوہر عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی

ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے سابق شوہر  اداکار عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی۔ کرن اشفاق نے ایک پوڈ کاسٹ میں اداکار عمران اشرف سے اپنی شادی ختم ہونے کے حوالے سے گفتگو کی اور بتایا کہ شادی میں بہت سارے مسائل تھے، شوہر کا سپورٹ کرنا ضروری ہوتا ہے جو میری شادی …

کرن اشفاق نے سابق شوہر عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی Read More »

انتخابات میں تاخیر سے سیاسی تناؤ اور سیاسی ماحول عدم استحکام کا شکار ہوتا ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے حکم نامہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہےکہ حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ ضروری انتخابات کا انعقاد ہے اور انتخابات جمہوریت کا بنیادی جزو ہیں۔ …

انتخابات میں تاخیر سے سیاسی تناؤ اور سیاسی ماحول عدم استحکام کا شکار ہوتا ہے: سپریم کورٹ Read More »

آرمی چیف کا غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور، خطے میں پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کا نفاذ ضروری قرار دیدیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا نمائندوں کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملاقات …

آرمی چیف کا غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور، خطے میں پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کا نفاذ ضروری قرار دیدیا Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان میں 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ڈی بی حکام نے معاہدوں کی تصدیق کردی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر کے قرض  معاہدوں میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن اور خواتین کو مالی طور …

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان میں 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط Read More »

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے معروف فنکاروں کی ملاقات

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں ملک کے نامور فنکاروں کے وفد سے ملاقات کی، وفد میں عدنان صدیقی، محمود اسلم حنا دلپذیر، فیصل قریشی اور عائشہ عمر سمیت دیگر فنکار شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ فنکار معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں، وہ اپنی اداکاری سے معاشرے میں موجود …

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے معروف فنکاروں کی ملاقات Read More »

تاحیات نااہلی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے 7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تاحیات نااہلی کیس  کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے  7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بنچ تاحیات نااہلی کیس کی سماعت  کرے گا،سپریم کورٹ 2جنوری 2024کو تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کرے …

تاحیات نااہلی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے 7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا Read More »

کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ،کوئی بھی یکطرفہ اقدام اس کی نوعیت تبدیل نہیں کر سکتا،آرمی چیف

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے،کوئی بھی یکطرفہ اقدام اس تنازع کی نوعیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ امریکا کے دوران آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور …

کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ،کوئی بھی یکطرفہ اقدام اس کی نوعیت تبدیل نہیں کر سکتا،آرمی چیف Read More »

تحریک انصاف کے 2 اہم رہنما وں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اور ایم پی اے چوہدری ارشد نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔ سید فیض الحسن شاہ این اے 70 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے جبکہ چوہدری ارشد پی پی …

تحریک انصاف کے 2 اہم رہنما وں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top