تمام خبریں

Your blog category

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ شہریوں …

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

ابرار احمد آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، متبادل بولر طلب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد 14 دسمبر سے شروع ہونے والے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ ابرار احمد نے آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب پیر میں شدید درد کی شکایت کی تھی اور انہیں میدان سے باہر جانا پڑا …

ابرار احمد آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، متبادل بولر طلب Read More »

عالمی برادری کشمیریوں کےحقوق کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے: نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر  اپنے پیغام میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان انسانی حقوق کےعالمی منشور کی حمایت، پاسداری جاری رکھےگا، پاکستان نے ملکی،بین الاقوامی سطح پرانسانی …

عالمی برادری کشمیریوں کےحقوق کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے: نگران وزیر اعظم Read More »

ایک جیل سے نکلنے دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا، کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ایک جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہے۔ کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا قوم کو بتانا پڑے گا کہ ذوالفقار علی بھٹو کے قتل میں کون ملوث تھا، بھٹو کے …

ایک جیل سے نکلنے دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا، کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا: بلاول Read More »

کراچی واٹر کارپوریشن کے جیٹنگ سکشن اسکواڈ میں اہم اضافہ

کراچی واٹر کارپوریشن کے اسکواڈ میں مزید 38 جیٹنگ سکشن گاڑیوں کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ورلڈ بینک کے تعاون سے ملنے والی 38 نئی گاڑیوں واٹر بورڈ کے حوالے کرنے کیلئے منعقدہ تقریب کے دوران بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے ملنے والی 38 نئی …

کراچی واٹر کارپوریشن کے جیٹنگ سکشن اسکواڈ میں اہم اضافہ Read More »

کوئی شیڈول جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ہے: الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے انتخابی شیڈول کو جعلی قرار دیدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن شیڈول جاری نہیں کیا اور سوشل میڈیا پرگردش کرنیوالا شیڈول جعلی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ انتخابی شیڈول سے متعلق ترجمان کے علاوہ کسی بھی منسوب بیان پر توجہ نہ …

کوئی شیڈول جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ہے: الیکشن کمیشن Read More »

سلامتی کونسل غزہ کے معاملے پر مفلوج ہوچکی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ سلامتی کونسل غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے میں ناکام رہی۔ قطر کے دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سلامتی کونسل میں تقسیم کی مذمت کی جس نے عالمی ادارے کو ‘مفلوج’ کر دیا ہے۔ انہوں …

سلامتی کونسل غزہ کے معاملے پر مفلوج ہوچکی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کر لی

پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل ٹیم ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کوجوائن کرنے کے لیے معذرت کر لی ہے، وہ ویزہ مسائل کے باعث اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا نہیں جا سکے تھے، ویزا لگنے کے …

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کر لی Read More »

خضدار میں دھماکے سے ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید

خضدار میں دھماکے سے ایس ایچ او سی ٹی ڈی محمد مراد جاموٹ شہید ہو گئے۔ ایس ایچ او خضدار نے دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد مراد جاموٹ کی گاڑی سلطان ابراہیم روڈ پر پر دھماکے کی زد میں آئی۔ پولیس …

خضدار میں دھماکے سے ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید Read More »

کراچی میں آئندہ 10 روز موسم سرد رہنے کا امکان

ماہرین نے ملک بھر سمیت کراچی میں بھی سردی میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق  15دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی جس کے باعث کراچی میں بھی سردی میں اضافے ہوجائے گا اور درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کی جانب سے …

کراچی میں آئندہ 10 روز موسم سرد رہنے کا امکان Read More »

Scroll to Top