تمام خبریں

Your blog category

برطانیہ میں کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کوہنیاں ملانے اور ماسک پہننے کا مشورہ

برطانیہ میں کرسمس کے موقع پر کھانسی کی وبا پھیل گئی۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں اور ایسے میں برطانیہ میں کھانسی کی وبا پھیل رہی ہے۔ وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ماہرین کی جانب سے شہریوں کو دلچسپ مشورہ دیا گیا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ نزلہ بخار کی …

برطانیہ میں کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کوہنیاں ملانے اور ماسک پہننے کا مشورہ Read More »

امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

لندن: امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ نے شرح سود کو 5.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور مرکزی بینک نے مسلسل تیسری مرتبہ شرح سود کو برقرار رکھا۔ برطانیہ میں شرح سود پہلے ہی 15 برس کی بلند ترین …

امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: پاک بھارت ٹاکرا نیویارک میں کروانے پر اتفاق

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت ٹاکرا امریکا کے شہر نیو یارک میں کروانے پر اتفاق کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت میچ کے حوالے سے اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا۔ ایزن ہاور اسٹیڈیم نیو یارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ آئی …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: پاک بھارت ٹاکرا نیویارک میں کروانے پر اتفاق Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار

بین الاقوامی قوانین کے ماہرین نے بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کو مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار دے دیا۔ ماہرین کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ  اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق جموں و …

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار Read More »

دہشت گردی کا ناسور

دنیا کو دہشت گردی کے عالمی پھیلائو کا سامنا ہے۔ دہشت گردی ایک ناسور ہے جو تیزی سے پھیل رہا ہے۔پاکستان پوری دنیا میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے۔ پاکستان کے تقریباً تمام بڑے شہر دہشت گردی سے متاثر ہوئے ہیں لیکن صوبہ خیبرپختونخوا کا دارالحکومت تو ہمیشہ دہشت گردوں کے …

دہشت گردی کا ناسور Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج کیا جائے گا، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان Read More »

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 7 کھلاڑی آؤٹ

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور کینگروز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 476 رنز بنا لیے ہیں۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں میزبان ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 346 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔ آسٹریلیا کو چھٹا نقصان 411 …

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 7 کھلاڑی آؤٹ Read More »

غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: پیوٹن

ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے کہا ہےکہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ غزہ کی صورتحال تباہ کُن ہے، ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ پریس …

غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: پیوٹن Read More »

پی ایس ایل9؛ تاریخ میں پہلی بار 3 بھائی ایک ٹیم میں شامل

اہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار 3 بھائی ایک ہی ٹیم کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ گزشتہ روز لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دی، جہاں ڈرافٹنگ کے دوران فرنچائزز …

پی ایس ایل9؛ تاریخ میں پہلی بار 3 بھائی ایک ٹیم میں شامل Read More »

پی ایس ایل9؛ کون سے نامور پاکستانی کرکٹرز کو فرنچائزز نے پک نہیں کیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں ایک مرتبہ پھر سابق کرکٹر احمد شہزاد اور عمر اکمل کو کسی فرنچائز نے اپنے اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا۔ گزشتہ روز لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈز کو …

پی ایس ایل9؛ کون سے نامور پاکستانی کرکٹرز کو فرنچائزز نے پک نہیں کیا؟ Read More »

Scroll to Top