تمام خبریں

Your blog category

بھارت میں ٹریڈ افسرتعینات کرنے کے سابقہ حکومت کے پلان پرعمل درآمد روک دیا گیا

نگران حکومت نے بھارت میں ٹریڈ افسر تعینات کرنے کیلئے سابقہ حکومت کے پلان پرعمل درآمد روکتے ہوئے ٹریڈ افسرتعینات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا. سابق وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کے ساتھ تجارت کی معطلی کے باوجود نئی دلی سمیت بیرون ملک 40 ٹریڈ افسران تعینات کرنے کیلئے عمل شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔ …

بھارت میں ٹریڈ افسرتعینات کرنے کے سابقہ حکومت کے پلان پرعمل درآمد روک دیا گیا Read More »

ٹرین میں نصب بم کا ٹائمر دن 12 بجے کا تھا، ڈیوائس ناکارہ ہونے کی وجہ سے نہ پھٹا: تحیقیقات

کراچی کے کینٹ اسٹیشن میں ٹرین میں بم کس نے رکھا اور کہاں سے رکھا؟ جیسے سوالوں کے جوابات تلاش کیے جارہے ہیں تاہم پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق بم پشاور اسٹیشن سے ٹرین میں رکھا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ پشاور سے کراچی آنے والی عوامی ایکسپریس سے ملنے والے بم …

ٹرین میں نصب بم کا ٹائمر دن 12 بجے کا تھا، ڈیوائس ناکارہ ہونے کی وجہ سے نہ پھٹا: تحیقیقات Read More »

ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ سے آؤٹ محمد نواز، نعمان علی کا متبادل بن گئے

سلیکشن کمیٹی کی جانب سے گزشتہ ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ نہ کھیلنے والے محمد نواز کو لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کے متبادل کے طور پر کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب ہونے والے محمد نواز نے گزشتہ 3 برس میں صرف 4 ریڈ بال میچ کھیلے …

ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ سے آؤٹ محمد نواز، نعمان علی کا متبادل بن گئے Read More »

کراچی میں ٹارگیٹ کلنگ، اورنگی ٹاؤن کے رہائشی کو گولیاں مار کر ملزمان فرار

کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب ٹارگیٹ کلنگ کے واقعے میں اورنگی ٹاؤن کا رہائشی محمد اعجاز جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور ایک گاڑی اور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے جو مقتول   کا پیچھا کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ محمد اعجاز فٹ پاتھ پر بھاگ رہا …

کراچی میں ٹارگیٹ کلنگ، اورنگی ٹاؤن کے رہائشی کو گولیاں مار کر ملزمان فرار Read More »

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں مزید2 سو فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ صیہونی جارحیت کا نشانہ بن کر غزہ میں موجود 5 اسرائیلی یرغمالی بھی مارے گئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو وسطی غزہ کا علاقہ بھی خالی کرنے کی دھمکی دے دی گئی، وسطی …

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

عمران خان کا الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ انہوں نے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ انتخابات سے قبل مجھے نااہل کرنا میرے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ …

عمران خان کا الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع Read More »

درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے سوا کروڑ روپے کا سونا چرانے والا مینجر معطل، مقدمہ درج

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار شریف سے سوا کروڑ روپے مالیت کا سونا چرانے والے مینیجر زبیر بلوچ کو معطل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق مینیجر زبیر بلوچ اور مفرور ملازم علی رضا گوپانگ پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف سکھر کی مدعیت میں ضلع جامشورو میں مقدمہ درج کرلیا گیا …

درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے سوا کروڑ روپے کا سونا چرانے والا مینجر معطل، مقدمہ درج Read More »

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو رہا کردیا گیا

جہلم (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس لائن جہلم سے رہا کردیا گیا۔ جہلم پولیس کی جانب سے فراز چوہدری کو گزشتہ روز تھری ایم پی او کے تحت کچہری سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے خلاف   انکی اہلیہ بینا فراز نے الیکشن کمیشن میں …

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو رہا کردیا گیا Read More »

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی

نیو یارک (آئی این پی )  سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی ہے، قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے پائیدار حالات کے قیام کی بھی بات کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے  حماس نے غزہ میں امداد سے متعلق اقوامِ متحدہ …

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی Read More »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

کراچی: ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں ردو بدل کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 300 روپےکا ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا بھی 429 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 88 …

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی Read More »

Scroll to Top