امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا ہیرا نکلا
امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا 4.87 قیراط کا ہیرا نکلا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرکنساس ڈپارٹمنٹ آف پارکس، ہیریٹیج اینڈ ٹورازم کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ امریکی ریاست آرکنساس میں پیش آیا جہاں امریکی شہری ایونز اپنی گرل فرینڈ کے ہمراہ پارک کی سیر کو گیا تھا، وہاں چہل …
امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا ہیرا نکلا Read More »









