پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو ’بلا‘ مل جائیگا: عبدالغفور حیدری
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔ جے یو آئی ایف کے رہنما عبدالغفورحیدری نے ایک بیان میں کہا کہ کیا بانی پی ٹی آئی کوپھر سے ہم پر مسلط کیا جائے گا؟ انہوں …
پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو ’بلا‘ مل جائیگا: عبدالغفور حیدری Read More »









