تمام خبریں

Your blog category

اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد، اعضا بھی چرا لیے گئے

اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ غزہ میں اسرائیل کے بھیانک جرائم جاری ہیں اور میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 80 فلسطینیوں کی لاشوں کی غزہ کے علاقے رفح میں …

اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد، اعضا بھی چرا لیے گئے Read More »

جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب

جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب ہے۔ جاپان کا ستمبر میں روانہ ہونے والا مشن چاند کے مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کے مطابق 25 دسمبر کو چاند پر بھیجے گئے مشن نے اہم سنگ میل حاصل …

جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب Read More »

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح 2 جدید ترین نیویگیشن …

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

برآمدات میں بڑا اضافہ، تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی ریکارڈ

سال 2023 کے آخری ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ دیکھا گیا جبکہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 33.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم سے 20 دسمبر 2023 تک برآمدات …

برآمدات میں بڑا اضافہ، تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی ریکارڈ Read More »

سرکاری اسپتال کا ڈاکٹرمریض کی موت کا ذمہ دارثابت،دیت ادا کرنے کا حکم

ڈاکٹر نے مریض کو درد ختم کرنے کی دوا دی تھی:فوٹو:سوشل میڈیا ریاض: سعودی عرب میں سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کو مریض کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض کے ایک سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کو مریض کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے دیت ادا کرنے …

سرکاری اسپتال کا ڈاکٹرمریض کی موت کا ذمہ دارثابت،دیت ادا کرنے کا حکم Read More »

شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد بیٹی سے کیا کہا؟ مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بتا دیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) مہر بانو قریشی  نے  شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر کہاہے کہ یہی  کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے بہت افسوس ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی  کو اڈیالہ جیل سےرہا  ہوتے ہی پھر گرفتار کر لیا گیا۔ مہر بانو قریشی …

شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد بیٹی سے کیا کہا؟ مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بتا دیا Read More »

سگریٹ کی مدد سے ماحول دوست ایندھن بنانے کا طریقہ کار وضع

وِلنیئس: دنیا بھر کے سائنس دان زہریلی اور ناقابلِ تجدید توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ماحول دوست اور پائیدار متبادل ذرائع کا سراغ لگانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ان ذرائع میں ایک ذریعہ بائیو ڈیزل ہے جو غذا میں استعمال کیے جانے اور نہ کیے جانے والے تیل، جانوروں کی چربی اور ریستورانوں …

سگریٹ کی مدد سے ماحول دوست ایندھن بنانے کا طریقہ کار وضع Read More »

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا حکم جاری کیا تھا۔ آج …

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا Read More »

دخترِ مشرق، شہید بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے

دختر مشرق شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاری جاری ہیں، اپنی لیڈر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے کارکنوں اور  رہنماؤں کی گڑھی خدا بخش میں آمد جاری ہے۔ دخترِ مشرق کا لقب پانے والی بے نظیر بھٹو جن کے  والد کو پھانسی پر …

دخترِ مشرق، شہید بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

اد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

میلبورن(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایک سال کے دوران ایک ہزار رنز بنانے اور 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔عماد وسیم …

اد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا Read More »

Scroll to Top