میلبرن ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 3 کھلاڑی آؤٹ
میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کے 318 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور امام الحق نے کیا لیکن امام الحق 10 رنز بنا کر ناتھن لیون …
میلبرن ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 3 کھلاڑی آؤٹ Read More »









