تمام خبریں

Your blog category

پاکستان کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: پاکستان نے چارسو کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے خشکی سے فائر کیے جانے والے میزائل فتح ٹو  کو لانچ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تجربے میں میزائل کے مختلف پیرامیٹرز کو چیک کیا گیا، تجربے …

پاکستان کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

کراچی: گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے چار افراد زخمی

   کراچی: لانڈھی کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے سبب دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لانڈھی چار نمبر میں شاہی مسجد کے قریب واقع گھر میں دھماکا ہوا ہے جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ دھماکا گیس لیکیج …

کراچی: گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے چار افراد زخمی Read More »

جتنی بجلی کم استعمال ہوگی اتنی قیمت بڑھے گی، نیپرا کی انوکھی منطق

اسلام آباد: نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔ نیپرا ڈیٹا کے مزید جانچ پڑتال کے بعد تفصیلی فیصلہ اور نوٹیفیکیشن جاری کرے گا، من و عن اضافے کا سیلز ٹیکس سمیت …

جتنی بجلی کم استعمال ہوگی اتنی قیمت بڑھے گی، نیپرا کی انوکھی منطق Read More »

بیوی کے ساتھ غیر فطری ازدواجی تعلقات قائم کرنے والے شوہر کو عدالت نےسزا سنادی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) عدالت نے بیوی کے ساتھ غیرفطری انداز میں ازدواجی تعلقات قائم کرنے والے شوہر کو 9 سال قید بامشقت کی سزا سنادی،اسی خاتون پر تشدد کے الزام میں ساس، سسر اور نند کو بھی قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی ایک عدالت …

بیوی کے ساتھ غیر فطری ازدواجی تعلقات قائم کرنے والے شوہر کو عدالت نےسزا سنادی Read More »

جاوید ہاشمی کے ملتان کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ۔اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے این اے 149 سے …

جاوید ہاشمی کے ملتان کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور Read More »

انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے ملکی مبصرین و میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےعام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں ملکی مبصرین اور میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے ۔ اس حوالے سے  تمام ریٹرننگ افسران کو مراسلہ  جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام …

انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے ملکی مبصرین و میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے Read More »

شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر تحریک انصاف اب کیا حکمت عملی اپنائے گی ؟ بیرسٹر گوہر نے بتا دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی پولیس کی جانب سے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو دوبارہ جیل بھیجنے پر الیکشن کمیشن کو درخواست دیں گے، گرفتاری کا معاملہ الیکشن …

شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر تحریک انصاف اب کیا حکمت عملی اپنائے گی ؟ بیرسٹر گوہر نے بتا دیا Read More »

مناواں کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان زخمی

لاہور (ویب ڈیسک) مناواں کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ڈاکو لوٹ مار کے بعد با آسانی فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈیال ہاؤس کے قریب ڈاکوؤں نے 30 سالہ نواجوان  عمر سے نقدی اور موبائل فون …

مناواں کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان زخمی Read More »

مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے

مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اپنی بھرپور طاقت سے غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے جہاں وہ فلسطینیوں پر زمینی اور فضائی حملے کررہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طولکوم میں بھی اسرائیلی فوج …

مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے Read More »

انتخابات میں پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ناممکن ہے: محمود خان

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور  پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ ناممکن ہے۔ سابق وزیراعلیٰ کے پی اور  پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا کہنا ہے کہ میں 9 مئی واقعات سے متعلق منصوبہ بندی میں …

انتخابات میں پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ناممکن ہے: محمود خان Read More »

Scroll to Top