تمام خبریں

Your blog category

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی

امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں  پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔ ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ میں 4 ووٹرز نے درخواست دائر کی تھی کہ کیپیٹل ہل پر حملے میں کردار کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ …

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی Read More »

بے نظیر بھٹو اور سیاسی مباحثہ

میں نے 2007 میں بے نظیربھٹو کی تاریخی وطن واپسی سے ایک ماہ قبل  ان سے انٹرویو کے دوران پوچھا تھا کہ آپ الیکشن کے موقع پر وطن لوٹ رہی ہیں تو کیا امریکا کی طرز پر اپنے حریف نوازشریف سے مباحثے کیلئے تیار ہیں؟ چہرے پر مسکراہٹ سجائے بے نظیر بھٹو کا برجستہ جواب …

بے نظیر بھٹو اور سیاسی مباحثہ Read More »

غزہ پر اسرائیل کےحملے جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے  جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔ اسرائیلی فوج نے بھیانک جنگی جرائم کی انتہا کرتے ہوئے لاشوں سے اعضا بھی چُرا لیے، 80 سے زائد مسخ شدہ لاشوں کی رفح میں …

غزہ پر اسرائیل کےحملے جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ظہیر بلوچ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ظہیر بلوچ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، رہائی پاتے ہی انہوں نے بقیہ 34 بلوچ طلبہ و مظاہرین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر ظہیر بلوچ نے کہا کہ اب بھی 34 مظاہرین جیل …

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ظہیر بلوچ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا Read More »

مسلم لیگ ن نے منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے 2024 کے عام انتخابات کیلئے اپنے پارٹی منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔ ن لیگ کے صدر کا کہنا تھا کہ انتخابی منشور کی تیاری کا مقصد بنیادی مسائل کی نشاندہی اور ان کا قابل عمل حل تجویز کرنا ہے۔ شہبازشریف کا کہنا تھا …

مسلم لیگ ن نے منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں Read More »

لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کے آلودگی کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے، لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، …

لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا Read More »

عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی۔ عمران خان کی نااہلی ختم کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت پر قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا سپریم کورٹ میں …

عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 600 روپے …

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ Read More »

پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون مقابلے، فاتح ٹیموں کو لاکھوں روپے انعام

 اسلام آباد: نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کیلئے مطلوبہ آلات و مہارت پر مبنی الگ ادارہ قائم کردیا۔ اسلام آباد میں ایگنائیٹ ڈیجیٹل پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون منعقد ہوئی، جس میں ایگنائیٹ فنڈ کی جانب سے سائبر سیکیورٹی ٹریننگز اور مقابلہ جات کا انعقاد …

پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون مقابلے، فاتح ٹیموں کو لاکھوں روپے انعام Read More »

تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی ؟ محمود خان نے واضح الفاظ میں بتا دیا

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین میں انتخابات 2024ء میں  سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی یا نہیں ؟ اس حوالے سے  سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور  پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا اہم  بیان سامنے آیا ہے ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق  انتخابات میں پی …

تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی ؟ محمود خان نے واضح الفاظ میں بتا دیا Read More »

Scroll to Top