Author name: AKF News

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان

بلوچستان کے نگران وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اب بھی پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں،  پاکستان نےافغان طالبان کے سامنے اپنے مطالبات  رکھ دیے ہیں، مطالبات کی منظوری تک ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا …

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان Read More »

بلآخر سنیل گرور راضی ہوگئے، 6 سال بعد کپل شرما کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی

 مشہور بھارتی مزاحیہ پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کے میزبان کپل شرما اور ان کے ساتھی فنکار سنیل گروور کے درمیان ناراضگیاں بلآخر انجام کو پہنچ گئیں، 6 سال بعد سنیل گروور نے کپل شرما کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی۔ آن لائن ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس انڈیا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری …

بلآخر سنیل گرور راضی ہوگئے، 6 سال بعد کپل شرما کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ویسٹ ٹیسٹ کیلئے پیٹ کمنز کی قیادت میں 14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ 14 رکنی آسٹریلین اسکواڈ میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس …

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی کامیابی

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ ویمنز  کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے ڈونیڈن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرایا جو  پاکستان ویمنز کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی …

پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی کامیابی Read More »

تحریک انصاف اور پارٹیوں میں جمہوریت

اپنے انعقاد سے پہلے ہی مشکوک ہوئے انتخابات کے شیڈول کے اعلان بارے ابہام تو دور ہوا۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق 8 فروری کو انتخابات کے انعقاد کی تاریخ سے 56 روز قبل انتخابی شیڈول کا غالباً 14 دسمبر کے آس پاس اعلان کردیا جائے گا۔ ہفتہ کے روز ہی تحریک انصاف کے …

تحریک انصاف اور پارٹیوں میں جمہوریت Read More »

دسمبر میں پیدا ہونیوالوں کو وہ خصوصیات جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہیں

2023 ختم ہونے میں صرف ایک مہینہ ہی رہ گیا ہے اور دسمبر یعنی سال کا آخری ماہ شروع ہوچکا ہے،  اسی کے حوالے سے آج ہم آپ کو اس ماہ میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت سے متعلق کچھ راز بتائیں گے۔ اس ماہ کے آغاز میں پیدا ہونے والوں کا ستارہ ‘برج …

دسمبر میں پیدا ہونیوالوں کو وہ خصوصیات جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہیں Read More »

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 …

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ Read More »

رحیم یار خان: ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان جاں بحق

رحیم یار خان میں ون ویلنگ کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے سے قبل نوجوانوں کی ون ویلنگ کرنے کی ویڈیو سامنے آئے تھی جس میں موٹر سائیکل سوار گروپ میں ریس لگارہے تھے جس دوران تین موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے کے …

رحیم یار خان: ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان جاں بحق Read More »

سندھ کے چیف الیکشن کمشنر سیاسی جماعت کے حلف یافتہ لگتے ہیں: ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ کے چیف الیکشن کمشنر سیاسی جماعت کے حلف یافتہ لگتے ہیں۔ نگران وزیر اعلیٰ کی ذمے داری ہے کہ الیکشن کمیشن کے ارکان کا بیک گراؤنڈ چیک کریں۔ پریس کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کنوینر ڈاکٹر …

سندھ کے چیف الیکشن کمشنر سیاسی جماعت کے حلف یافتہ لگتے ہیں: ایم کیو ایم Read More »

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کو خط، انٹراپارٹی انتخابات کیلئے سکیورٹی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے پُرامن انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، آئی جی خیبرپختونخوا اور چیف سیکرٹری سے سکیورٹی مانگ لی۔ چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط میں لکھا کہ پی ٹی …

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کو خط، انٹراپارٹی انتخابات کیلئے سکیورٹی مانگ لی Read More »

Scroll to Top