پاکستان اور نیدرلینڈز کی اگلے سال ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی: رپورٹ
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان اگلےسال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگلے سال مئی میں نیدرلینڈز کا دورہ کرتے ہوئے3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی تھی۔ …
پاکستان اور نیدرلینڈز کی اگلے سال ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی: رپورٹ Read More »









