Author name: AKF News

کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں کیڈٹ کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وےکیڈٹ کالج کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں وین اور ٹکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ حادثے کی اطلاع …

کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق Read More »

ٹیم میں شامل فاسٹ بولرز اچھے ہیں جو نسیم کی کمی پوری کر سکتے ہیں: سرفراز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم میں فاسٹ بولرز شامل ہیں جو نسیم شاہ کی کمی پورا کرسکتے ہیں۔ کینبرا میں میڈیا ٹاک کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ  کینبرا میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے، آج موسم اچھا ہے پچ دیکھنے کا …

ٹیم میں شامل فاسٹ بولرز اچھے ہیں جو نسیم کی کمی پوری کر سکتے ہیں: سرفراز Read More »

شمالی غزہ کے بعد اسرائیل نے جنوبی غزہ پر بھی بم برسادیے، 700 فلسطینی شہید

شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی جان لینے کے بعد اسرائیل نے زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھادی۔ اسرائیلی آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کی اور اسرائیل نے ان حملوں میں فضائیہ کی مدد لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے چھاپوں میں متعدد …

شمالی غزہ کے بعد اسرائیل نے جنوبی غزہ پر بھی بم برسادیے، 700 فلسطینی شہید Read More »

فلسطینیوں کا قتل عام، دلبرداشتہ شخص کا پیرس میں چاقو اور ہتھوڑی سے حملہ، جرمن سیاح ہلاک

غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام سے دلبرداشتہ شخص نے پیرس میں چاقو اور ہتھوڑی سے حملہ کرکے جرمن سیاح کو ہلاک اور  برطانوی شہری سمیت دو افراد کو شدید زخمی کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیرس میں چاقو اور ہتھوڑی سے حملہ کرنے والے ملزم کی تاریخ پیدائش 1997 ہے جسے …

فلسطینیوں کا قتل عام، دلبرداشتہ شخص کا پیرس میں چاقو اور ہتھوڑی سے حملہ، جرمن سیاح ہلاک Read More »

سندھ کے حکمرانوں نے 15 سال تک کرپشن کی اور اب یہ سکیورٹی رسک بن گیا ہے: ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے 15 سال تک کرپشن کی اور اب یہ سکیورٹی رسک بن گیا ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول نے کہا کہ پاکستان کے حکمرانوں کو پاکستان …

سندھ کے حکمرانوں نے 15 سال تک کرپشن کی اور اب یہ سکیورٹی رسک بن گیا ہے: ایم کیو ایم Read More »

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف مخالف جماعتیں ہم آواز، الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف مخالف سیاسی جماعتوں نے ہم آواز ہو کر پارٹی انتخاب کو بدترین دھاندلی قراردیتے ہوئے مسترد اور الیکشن کمیشن سے نوٹیس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان …

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف مخالف جماعتیں ہم آواز، الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہ Read More »

رولز کے تحت الیکشن کروا دیے، بلے کے نشان پر ہی انتخابات لڑیں گے: الیکشن کمشنر پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے بنائے گئے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے رولز کے تحت الیکشن کروا دیے، پارٹی بلے کے نشان پر ہی الیکشن لڑے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے نیاز اللہ نیازی …

رولز کے تحت الیکشن کروا دیے، بلے کے نشان پر ہی انتخابات لڑیں گے: الیکشن کمشنر پی ٹی آئی Read More »

کراچی کے عوام اب ایم کیو ایم کے کسی جھانسے میں نہیں آئیں گے: پی پی رہنما

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں کی تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی)  کے سینیئر رہنما سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ متحدہ والوں نے کراچی میں اس قدر خوں ریزی کی کہ بادل برسنا بند ہوگئے تھے، کراچی کے عوام اب ایم کیو ایم کے کسی جھانسے …

کراچی کے عوام اب ایم کیو ایم کے کسی جھانسے میں نہیں آئیں گے: پی پی رہنما Read More »

غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیلی مظالم جاری، دو روز میں 300 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد  گزشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کرکے 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ میں ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنے انسانیت سوز مظالم پھر …

غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیلی مظالم جاری، دو روز میں 300 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان

بلوچستان کے نگران وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اب بھی پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں،  پاکستان نےافغان طالبان کے سامنے اپنے مطالبات  رکھ دیے ہیں، مطالبات کی منظوری تک ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا …

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان Read More »

Scroll to Top