غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیلی مظالم جاری، دو روز میں 300 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کرکے 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ میں ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنے انسانیت سوز مظالم پھر …
غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیلی مظالم جاری، دو روز میں 300 سے زائد فلسطینی شہید Read More »









