Author name: AKF News

پنجاب؛ بغیر لائسنس پرندوں، جنگلی جانوروں کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: پنجاب وائلڈلائف نے صوبے بھر میں ڈیلر لائسنس کے بغیر فینسی پرندوں سمیت جنگلی پرندوں اور جانوروں کی خرید فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمے کی جانب سے پہلے مرحلے میں لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ سمیت دیگر برڈ مارکیٹس کو انتباہی نوٹس جاری  کردیے گئے ہیں۔ واضح رہے …

پنجاب؛ بغیر لائسنس پرندوں، جنگلی جانوروں کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ Read More »

غزہ پراسرائیلی حملوں کے 11 ہفتے، فلسطینی شہدا کی تعداد 19 ہزار سے متجاوز

غزہ: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ ایک روز میں 100 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری سے ایک ہی روز میں 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اکتوبر کی 7 تاریخ سے غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں اب تک شہدا کی تعداد 19 ہزار …

غزہ پراسرائیلی حملوں کے 11 ہفتے، فلسطینی شہدا کی تعداد 19 ہزار سے متجاوز Read More »

بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے باوردی فائرنگ کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

راولپنڈی میں بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے سرکاری رائفل سے فائرنگ کر کے دہشت پھیلانے والے اہلکار کو گرفتار کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے مصریال میں اہلیہ کہ ناراضی پر سسرال جاکر سرکاری رائفل سے سسر پر قاتلانہ حملہ کرکے …

بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے باوردی فائرنگ کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار Read More »

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ، آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  وفاقی وزارت اطلاعات نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات کی روک تھام کا حکم دے دیا، مراسلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرتھ ٹیسٹ میں تسلسل کے ساتھ ایسی کمپنیوں کے لوگو دکھائے گئے جو جوئے کی سروگیٹ ہیں۔ مراسلے میں …

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ، آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم Read More »

بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، فی یونٹ کتنے روپے کا اضافہ ہوگا ؟

سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی درخواست جمع کرادی۔ سی پی پی اے نے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جمع کرائی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 66 پیسے …

بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، فی یونٹ کتنے روپے کا اضافہ ہوگا ؟ Read More »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اندازے سے کام مت کریں اور نا ہی کسی پر بھروسہ کریں سب مطلب پرست لگتے ہیں جو اپنے کام کے وقت آپ کو یاد کرتے ہیں آج ان سے دور رہنے کی ضرورت ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی ضرورت …

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟ Read More »

7 سال قبل اغواء ہونیوالاسابق پولیس اہلکار بازیاب، ٹانگیں توڑ کر بھیک منگوائی جاتی تھی، ہوشربا انکشافات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی پولیس کا لاپتہ سابق پولیس اہلکار 7 سال بعد بازیاب کرالیا گیا، مستقیم خالد 2016ء میں لاپتہ ہوا تھا تفصیلات کے مطابق ایک گینگ نے اغوا کرنے کے بعد اُس کی ٹانگ توڑ دی تھی، گینگ نے سابق پولیس اہلکار مستقیم خالد کو بھیک مانگنے پر مجبور کیا تھا، …

7 سال قبل اغواء ہونیوالاسابق پولیس اہلکار بازیاب، ٹانگیں توڑ کر بھیک منگوائی جاتی تھی، ہوشربا انکشافات Read More »

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھائے اور تمام …

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ Read More »

ٹک ٹاک خطرناک فتنہ اور حرام قرار، فتویٰ جاری

کراچی: معروف دینی درس گاہ جامعہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک کو دور حاضر کا خطرناک فتنہ کہتے ہوئے اس کا استعمال کو حرام قرار دے دیا۔ ٹک ٹک کے استعمال  سے متعلق سوال پر علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ نمبر 144211200409 جاری کیا ہے جس میں  کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک (Tik Tok) …

ٹک ٹاک خطرناک فتنہ اور حرام قرار، فتویٰ جاری Read More »

آئی پی ایل2024؛ مچل اسٹارک مہنگے ترین کرکٹر بن گئے، نائٹ رائیڈرز نے کتنے میں خریدا؟

آسٹریلیا کو ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے فاسٹ بولر مچل اسٹارک انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین کرکٹر بن گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کو 24.75 بھارتی کروڑ روپے (یعنی امریکی …

آئی پی ایل2024؛ مچل اسٹارک مہنگے ترین کرکٹر بن گئے، نائٹ رائیڈرز نے کتنے میں خریدا؟ Read More »

Scroll to Top