عام انتخابات: ملک میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع
راولپنڈی: عام انتخابات 8 فروری 2024 کے لیے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع کر دیا گیا۔ آئندہ انتخابات کے لیے ضلع راولپنڈی کی 7 قومی ور 14 صوبائی سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع ہوگیا ہے جس سے انتخابی گہما گہمی بھی شروع ہوگئی۔ راولپنڈی کی 7 قومی اور 14 صوبائی …
عام انتخابات: ملک میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع Read More »









