ٹک ٹاک خطرناک فتنہ اور حرام قرار، فتویٰ جاری
کراچی: معروف دینی درس گاہ جامعہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک کو دور حاضر کا خطرناک فتنہ کہتے ہوئے اس کا استعمال کو حرام قرار دے دیا۔ ٹک ٹک کے استعمال سے متعلق سوال پر علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ نمبر 144211200409 جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک (Tik Tok) …









