Author name: AKF News

دنیا بھر میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات

دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلی کیشن دونوں کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات صبح 11 بجے کے وقت سامنے آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکس پر …

دنیا بھر میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات Read More »

بابر اور رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف آرام دینے کی مخالفت کس نے کی؟

اب جب کہ پاکستان کی 17 ارکان پر مشتمل ٹی 20 ٹیم کا اعلان ہو چکا ہے جو شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ میں 5 ٹی 20 کھیلے گی، البتہ سائیڈ لائنز  پر ٹیم کے انتخاب میں سینئر کھلاڑیوں کے معاملات سمیت نئے کھلاڑیوں کی شمولیت پر بہت زیادہ گفتگو کی جا …

بابر اور رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف آرام دینے کی مخالفت کس نے کی؟ Read More »

پاکستان نے 35 کروڑ ڈالرز قرض کیلئے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلیں

اسلام آباد: پاکستان نے 35کروڑ ڈالرز قرضے کے لیے مصنوعات اور خدمات جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی ) میں ہم آہنگی اور پراپرٹی پر ویلیو ایشن ریٹ بڑھانے کےلیے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلی ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق پراپر ٹی پر تخمینی لاگت کا تناسب مارکیٹ قیمت کا 85 فیصد رکھنے کے …

پاکستان نے 35 کروڑ ڈالرز قرض کیلئے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلیں Read More »

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، کاغذات حاصل کرلیے

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے جو ان کے تجویز کنندہ ملک سعید نواز نے حاصل کیے۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر داخلہ کے کاغذات اسسٹنٹ …

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، کاغذات حاصل کرلیے Read More »

ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج، کالعدم تنظیم پر شبہ

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں گزشتہ رات سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج پر دستی بم حملہ کیا گیا جس کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے کانسٹیبل سجاد حسین کی مدعیت میں درج کیا …

ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج، کالعدم تنظیم پر شبہ Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹر بینک میں مہنگا، سٹا ک مارکیٹ میں مندی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن …

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹر بینک میں مہنگا، سٹا ک مارکیٹ میں مندی Read More »

گوگل پر کس کھلاڑی کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ؟ دلچسپ انکشاف

دبئی (آئی این پی)فٹبال کے میدان میں کئی ریکارڈز بنانے والے پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے میدان سے باہر بھی اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے،5بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے اور کئی چیمپئنز لیگ ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے انٹرنیٹ …

گوگل پر کس کھلاڑی کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ؟ دلچسپ انکشاف Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے ماسٹرمائنڈ اور سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) سکیورٹی اداروں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل سکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ اور 7 سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشتگرد حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن سے ہے …

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے ماسٹرمائنڈ اور سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگرد گرفتار Read More »

چیف الیکشن کمشنر کا احد چیمہ کو آج ہی عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ کو آج ہی عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے نگران وزراء کو ہٹانے کے معاملے پر نگران وزیر فواد حسن فواد کے متعلق کیس کی …

چیف الیکشن کمشنر کا احد چیمہ کو آج ہی عہدے سے ہٹانے کا حکم Read More »

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید پارٹی صدارت سے تاحیات فارغ

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے  سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید  کی پارٹی صدارت کے حوالے سے بڑا فیصلہ  سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے  سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو پارٹی صدارت کیلئے تاحیات نااہل قرار دیدیا۔ یاد رہے کہ خالد …

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید پارٹی صدارت سے تاحیات فارغ Read More »

Scroll to Top