Author name: AKF News

پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 7کروڑ23لاکھ 10ہزار 582ہو گئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 7کروڑ23لاکھ 10ہزار 582ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 2018کے مقابلے ووٹرز کی تعداد میں ایک کروڑ16لاکھ 37ہزار 811ووٹرز کا اضافہ  ہوا،دستاویزات کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ مرد ووٹرز کی تعداد 3کروڑ87لاکھ 20ہزار 67ہے،خواتین ووٹرز کی تعداد 3کروڑ59لاکھ 90ہزار 515ہے،دستاویزات کے مطابق …

پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 7کروڑ23لاکھ 10ہزار 582ہو گئی Read More »

مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن )عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز ہے۔سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل کل (22 دسمبر) تک جاری رہے گا، گزشتہ روز بھی متعدد سیاسی رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے اور جمع کرائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا …

مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے Read More »

دورہ نیوزی لینڈ ، قومی ٹیم کی مینجمنٹ کمیٹی نے بابراعظم اور محمد رضوان کے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی تیاریاں شروع کر نے اور نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کیاہے نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بابراعظم اور محمد رضوان کو 2 ، 2 میچوں میں آرام دینے کی …

دورہ نیوزی لینڈ ، قومی ٹیم کی مینجمنٹ کمیٹی نے بابراعظم اور محمد رضوان کے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا Read More »

پاکستان کی معروف کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں ہوشربا کمی کا اعلان کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )’ریگل آٹو موبائلز ‘نے اپنی مشہور زمانہ الیکٹرک گاڑی ’ سیریس 3‘ کو متعارف کروانے کے صرف ایک ماہ بعد قیمت میں8 لاکھ روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کر دیاہے تفصیلات کے مطابق کمپنی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ …

پاکستان کی معروف کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں ہوشربا کمی کا اعلان کر دیا Read More »

سگریٹ نوشی سے دماغ سکڑ جاتا ہے، سائنسی تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق  میں پتہ چلا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے سے دماغ کی جسامت سکڑ جاتی ہے۔واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے محققین نے اپنی حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ جو لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ایک عرصے کے بعد ان …

سگریٹ نوشی سے دماغ سکڑ جاتا ہے، سائنسی تحقیق سامنے آگئی Read More »

پی ایس ایل 9 کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی افواہیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کوچنگ ٹیم میں تبدیلیوں کے بعد کپتان سرفراز احمد کی تبدیلی کی بھی بازگشت سنائی دینے لگی۔ فرنچائز کے مالک ندیم عمر کو سرفراز کی جانب سے فیصلے کا انتظار ہے۔ انکا کہنا ہے کہ اچھا ہوگا سرفراز خود فیصلہ …

پی ایس ایل 9 کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی افواہیں Read More »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ذہنی ڈپریشن بے حد محسوس کیا جا رہا ہے ان حالات میں صدقہ دینا بہترین رہے گا اور جو لوگ غصہ کم کریں گے وہ بیماری سے بھی بچ جائیں گے ورنہ صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 …

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ Read More »

ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز سندھ محمد سلیم خان کا محکمۂ اطلاعات کے مختلف ڈائریکٹوریٹس کا دورہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر سندھ) محمد سلیم خان نے آج محکمۂ اطلاعات کے مختلف ڈائریکٹوریٹس کا دورہ کیا ۔ڈی جی پی آر  سندھ نے اس موقع پر افسران و عملے کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اپنے فرائضِ منصبی پابندی وقت کے ساتھ اور زمہ داری سے ادا …

ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز سندھ محمد سلیم خان کا محکمۂ اطلاعات کے مختلف ڈائریکٹوریٹس کا دورہ Read More »

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے حوالے سے ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا: احسن اقبال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہی ہیں، پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے حوالے سے ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں  احسن اقبال کا کہنا تھاکہ ہواؤں کا رخ ن …

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے حوالے سے ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا: احسن اقبال Read More »

برطانیہ میں شدید طوفان کی پیش گوئی، انتظامیہ ہائی الرٹ

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں شدید طوفان کی پیش گوئی کے بعد انتظامیہ ہائی الرٹ ہوگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’پیا‘ کے سبب 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی جس کے سبب کرسمس پر سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ طوفان سےبرطانیہ کے …

برطانیہ میں شدید طوفان کی پیش گوئی، انتظامیہ ہائی الرٹ Read More »

Scroll to Top