Author name: AKF News

محکمہ موسمیات کے مطابق آج طلوع آفتاب صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوا اور آج غروب آفتاب شام 5 بج کر 48 منٹ پر ہوگا، آج دن کا دورانیہ 10گھنٹے سے زائد پر مبنی ہوگا جب کہ آج رات کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا۔

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ روز اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  500روپے کمی سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 18ہزار روپے کا ہوگیا،10گرام سونا 428روپے کم ہو کر 1لاکھ 86ہزار 900روپے کا ہے۔ ادھرعالمی بازار …

محکمہ موسمیات کے مطابق آج طلوع آفتاب صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوا اور آج غروب آفتاب شام 5 بج کر 48 منٹ پر ہوگا، آج دن کا دورانیہ 10گھنٹے سے زائد پر مبنی ہوگا جب کہ آج رات کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا۔ Read More »

آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہونے کے ساتھ  آج کی رات رواں سال کی طویل ترین رات ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج طلوع آفتاب صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوا اور …

آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی Read More »

عام انتخابات 2024: کونسے رہنما نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے؟

ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں اورجمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات نامزدگی کے اجراء کا عمل شروع ہوتے ہی انتخابی گہماگہمی میں بھی تیزی آگئی ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف اور شہباز شریف کے نامزدگی فارم حاصل کرلیے گئے ن لیگی رہنما کیپٹن …

عام انتخابات 2024: کونسے رہنما نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے؟ Read More »

کیا اے آئی ٹیکنالوجی موت کی پیشگوئی کرسکتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں کے لیے کیا جا رہا ہے مگر کیا اس سے کسی فرد کی موت کی پیشگوئی کی جا سکتی ہے؟ سائنسدانوں کے خیال میں ایسا ممکن ہے۔ اسی مقصد کے لیے ڈنمارک میں چیٹ جی پی ٹی سے ملتا جلا ایک نیا اے آئی …

کیا اے آئی ٹیکنالوجی موت کی پیشگوئی کرسکتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے Read More »

فیاض چوہان پی پی 17 اور فردوس عاشق این اے 70 سے الیکشن لڑینگے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں فیاض چوہان اور فردوس عاشق اعوان نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ سابق وزیر فیاض چوہان نے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 17 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کا …

فیاض چوہان پی پی 17 اور فردوس عاشق این اے 70 سے الیکشن لڑینگے Read More »

بنگلہ دیشی اوپننگ بیٹسمین سومیا سرکار نے سچن ٹینڈولکر کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین سومیا سرکار نے بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹینڈولکر کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں نیلسن میں دوسرے ون ڈے کے لئے مدمقابل تھیں جہاں مہمان ٹیم نے اوپنر سومیا سرکار …

بنگلہ دیشی اوپننگ بیٹسمین سومیا سرکار نے سچن ٹینڈولکر کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا Read More »

عام انتخابات ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیئے ہیں ، وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 32 سے …

عام انتخابات ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی اہم فیصلہ کر لیا Read More »

اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی پولیس نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد  یقینی بنانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا،اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر  ڈرائیورز کے لائسنس چیک کرنے کا فیصلہ  کیاگیا، لائسنس …

اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر پابندی عائد Read More »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 260 سے الیکشن لڑیں گے جب کہ وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ …

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان Read More »

بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو پورے پاکستان سے الیکشن لڑسکتے ہیں البتہ وہ کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے اس …

بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب Read More »

Scroll to Top