Author name: AKF News

چیک ری پبلک : یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک

پراگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی ملک چیک ری پبلک کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 15افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یر ملکی میڈیا کے مطابق چیک ری پبلک کے دارالحکومت پراگ کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے15 افراد ہلاک اور کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد یونیورسٹی کو خالی کرالیا گیا۔پولیس …

چیک ری پبلک : یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک Read More »

پاکستان میں عام انتخابات کا معاملہ ، امریکہ میں موجود آرمی چیف کا موقف بھی آگیا

واشنگٹن(آئی این پی) پاکستان میں امیدوارالیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرارہے ہیں ،ایسے میں امریکہ کے دورے پر موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا موقف بھی آگیا اورانہوں نے واضح کیا کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جنرل عاصم منیر نے …

پاکستان میں عام انتخابات کا معاملہ ، امریکہ میں موجود آرمی چیف کا موقف بھی آگیا Read More »

بشری بی بی اور عمران خان کی بہنوں کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تصدیق عمران خان کی بہن  علیمہ خان نے بھی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا …

بشری بی بی اور عمران خان کی بہنوں کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، تصدیق ہوگئی Read More »

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما آر او آفس سے گرفتار

سیالکوٹ(آئی این پی)سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما حیدر علی گل کو ریٹرننگ افسر( آر او) کے  آفس سے گرفتار کرلیا گیا، یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے تھے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق حید رعلی گل کی گرفتاری کے بعد وکلا نے پولیس …

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما آر او آفس سے گرفتار Read More »

48سال جیل کاٹنے والا قیدی بے گناہ قرار

وکلاہوما (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست اوکلاہوما میں 48 سال جیل کاٹنے والے قیدی بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکلاہوما کی عدالت نے 70 سالہ  گلین سیمنز  کو 48 سال ایک ماہ اور 18 دن  قتل کے جرم میں قید کے بعد بے گناہ قرار دے دیا۔جج کا …

48سال جیل کاٹنے والا قیدی بے گناہ قرار Read More »

عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا تو 63 فیصد پی ٹی آئی ووٹرز ووٹ نہیں ڈالیں گے

اسلام آباد: رواں سال جولائی میں ہونے والے گیلپ سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین نہیں ہوں گے تو پی ٹی آئی کے 63 فیصد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کریں گے۔ سروے میں سوال پوچھا گیا تھا کہ ’’اگر عمران خان پاکستان …

عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا تو 63 فیصد پی ٹی آئی ووٹرز ووٹ نہیں ڈالیں گے Read More »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا

  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل اور نیویارک کے سابق میئر روڈی جولیانی نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا۔ عدالت نے ریاست جارجیا میں الیکشن ورکرز پر جھوٹے الزامات لگانے کے جرم میں جولیانی کو حکم دیا تھا کہ وہ 148 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کریں۔ جولیانی کو جارجیا میں کرمنل چارجز کا …

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا Read More »

کرکٹ آسٹریلیا نے 4 سالہ ملٹی کلچرل ایکشن پلان کی رونمائی کردی

کرکٹ آسٹریلیا نے جنوبی ایشین کمیونیٹیز کیلئے کرکٹ کے میدان میں مزید مواقع پیدا کرنے کیلئے اپنا 4 سالہ ملٹی کلچرل پروگرام جاری کردیا۔ پلان کے مطابق جنوبی ایشین کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے 70 ہزار کھلاڑی آسٹریلین کرکٹ اسٹرکچر کا حصہ ہیں، جن کی تعداد کو بڑھا کر ایک لاکھ تک لے جانا ہے۔ …

کرکٹ آسٹریلیا نے 4 سالہ ملٹی کلچرل ایکشن پلان کی رونمائی کردی Read More »

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی، ن لیگ، مرکزی مسلم لیگ اور آزاد امیدواروں سمیت 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 46 سے انتخابات میں …

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے Read More »

لاہور: لیاقت بلوچ، لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

آئندہ عام انتخابات کیلئے لاہور کے مختلف حلقوں پر امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے کاغذات جمع کروادیے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور …

لاہور: لیاقت بلوچ، لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے Read More »

Scroll to Top