پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلہ
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کہیں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جڑواں شہروں پنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے ساڑھے پانچ بجے محسوس کیے …









