نئی فرد جرم پر پرانی کاررروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا، قائم مقام چیف جسٹس کے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جو فرد جرم چیلنج کی تھی وہ ہائیکورٹ ختم کر چکی ہے، نئی فرد جرم پر پرانی کاررروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی …









