Author name: AKF News

بینکوں کی پی آئی اے کو قرض کیلئے کڑی شرائط ،حکومت کا فیصلہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  تجارتی بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 15ارب روپے کے نئے قرض جاری کرنے کے لیے عائد کڑی شرائط پروفاقی حکومت کا فیصلہ بھی آگیا اور ان شرائط کو  قبول کرنےسے انکار کردیا۔ دنیا نیوز کے  حکومتی ذرائع کے مطابق 6بینکوں کے اشتراک نے پی آئی اے کو 15ارب …

بینکوں کی پی آئی اے کو قرض کیلئے کڑی شرائط ،حکومت کا فیصلہ بھی سامنے آگیا Read More »

ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت  میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیپلومیٹک انکلیو کے قریب ڈیوٹی پر مامور ذیشان نامی اہلکار کو سانپ نے ہاتھ پر ڈسا  جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کانسٹیبل کے ساتھ …

ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا Read More »

شیر افضل مروت کے بھی کاغذات نامزدگی جمع ، کہاں سے اور کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے ؟ جانیے

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت بھی انتخابی میدان میں کود پڑے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ  میں نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا۔انتخابات …

شیر افضل مروت کے بھی کاغذات نامزدگی جمع ، کہاں سے اور کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے ؟ جانیے Read More »

اسٹیٹ بینک کے 5 ہزار والے کرنسی نوٹ کے سیکیورٹی فیچر جاری

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار والے جعلی کرنسی نوٹوں کی خبروں کے بعد اس نوٹ کی اصلیت جانچنے کے لیے درجن سے زائد سیکیورٹی فیچر متعارف کرا دیے۔ ایس بی پی کے مطابق 5 ہزار کے کرنسی نوٹ کے فرنٹ اور بیک پر مخصوص سکیورٹی فیچرز اصلی نوٹ کی …

اسٹیٹ بینک کے 5 ہزار والے کرنسی نوٹ کے سیکیورٹی فیچر جاری Read More »

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پشاور سے آنے والی ٹرین سے بم برآمد

کراچی: پشاور سے کراچی کے کینٹ اسٹیشن آنے والی ٹرین عوام ایکسپریس سے ٹائم ڈیوائس بم برآمد ہوا جسے تین گھنٹے کی طویل کوشش کے بعد ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے رات نو بجے کے قریب کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی ٹرین عوام ایکسپریس کی کوچ نمبر پانچ کی سیٹ 71 اور 72 …

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پشاور سے آنے والی ٹرین سے بم برآمد Read More »

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑدیے

کراچی: پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق رواں برس پاکستان میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال نومبر میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 85 ارب روپے کی خریداری کی …

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑدیے Read More »

شہریوں کے ہاتھوں ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد کراچی میں امن کی صورتحال

کراچی: جمعرات کو شہریوں کے ہاتھوں 5 ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو پورا دن شہر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ عوام کی جانب سے سڑکوں پر عدالت لگا کر ڈاکوؤں کو کیفر کردار تک پہنچنے کا عمل اس سے قبل بھی شہر میں کئی بار ہو چکا ہے …

شہریوں کے ہاتھوں ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد کراچی میں امن کی صورتحال Read More »

اگلی فلم میں اپنی عمر کے لحاظ سے کردار ادا کروں گا، شاہ رخ خان کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی اگلی فلم سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ اداکارہ شاہ رخ خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ سال مارچ یا اپریل میں کروں گا۔ نئی فلم میں ایسا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں جو میری عمر …

اگلی فلم میں اپنی عمر کے لحاظ سے کردار ادا کروں گا، شاہ رخ خان کا اعلان Read More »

مفادات کاٹکراؤ، پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے 4 ارکان انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن سے وابستہ

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے 4 ارکان انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن سے وابستہ ہیں جو کہ صریحاً مفادات کا ٹکراؤ ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن بھی سایا گروپ کی طرح پلیئرز مینجمنٹ فرم ہے جس کے ساتھ پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل، اسپن بولنگ کوچ سعید اجمل کا معاہدہ ہے، بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک …

مفادات کاٹکراؤ، پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے 4 ارکان انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن سے وابستہ Read More »

صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)  عواب علوی نے بھی  این اے 241سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ عواب علوی  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے ہیں ۔”جنگ ” کے مطابق ا س موقع پر ان کا کہنا تھا کہ  “پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کیلئے پردے کے پیچھے رہ کر کام کر …

صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے Read More »

Scroll to Top