Author name: AKF News

مفادات کاٹکراؤ، پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے 4 ارکان انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن سے وابستہ

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے 4 ارکان انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن سے وابستہ ہیں جو کہ صریحاً مفادات کا ٹکراؤ ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن بھی سایا گروپ کی طرح پلیئرز مینجمنٹ فرم ہے جس کے ساتھ پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل، اسپن بولنگ کوچ سعید اجمل کا معاہدہ ہے، بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک …

مفادات کاٹکراؤ، پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے 4 ارکان انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن سے وابستہ Read More »

صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)  عواب علوی نے بھی  این اے 241سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ عواب علوی  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے ہیں ۔”جنگ ” کے مطابق ا س موقع پر ان کا کہنا تھا کہ  “پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کیلئے پردے کے پیچھے رہ کر کام کر …

صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے Read More »

دل کی تکلیف ,چوہدری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل

راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہی کو دل کی تکلیف کے سبب اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پرویز الٰہی کو عدالتی احکامات کی روشنی میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ  جوڈیشل …

دل کی تکلیف ,چوہدری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل Read More »

عوامی ایکسپریس سے بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت، ابتدائی تحقیقات مکمل

کراچی  (ویب ڈیسک)  پشاور سے کینٹ  سٹیشن پہنچنے والی عوامی ایکسپریس میں بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس کی جانب سے  بم برآمد ہونے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں اور پولیس کا دعویٰ  ہے کہ بم نے دوپہر کو سکھر سٹیشن پر پھٹنا تھا۔ ریلوے پولیس کے مطابق سٹیشن …

عوامی ایکسپریس سے بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت، ابتدائی تحقیقات مکمل Read More »

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، اسپتال منتقل

راولپنڈی: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چوہدری پرویز الٰہی کوگزشتہ رات سے دل میں تکلیف …

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، اسپتال منتقل Read More »

درخواست مسترد ہونیکا خدشہ، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان سے بلے کا انتخابی نشان بھی واپس لے لیا …

درخواست مسترد ہونیکا خدشہ، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر Read More »

بھارت میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں 4 ہلاکتیں

بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھارہا ہے جہاں 24 گھنٹوں میں وائرس سے 4 افراد ہلاک ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے صرف 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں سال 21 مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ رپورٹ ہونے …

بھارت میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں 4 ہلاکتیں Read More »

آڈیو لیکس کیس: دو تحقیقاتی ایجنسیوں کے سربراہان ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19 فروری کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے …

آڈیو لیکس کیس: دو تحقیقاتی ایجنسیوں کے سربراہان ذاتی حیثیت میں طلب Read More »

کے پی حکومت کو انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کو عام انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے فرنٹیئرکانسٹیبلری کی خدمات مانگ لی ہیں، صوبے میں انتخابات کیلئے ایک لاکھ 34 ہزار سے زیادہ سکیورٹی اہلکار درکار ہیں اور صوبائی حکومت کے پاس 90 ہزار سے زیادہ سکیورٹی …

کے پی حکومت کو انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا Read More »

غزہ میں شدید غذائی قلت سے ہزاروں بچوں کی اموات کا خدشہ

اقوام متحدہ میں بچوں کے فنڈ کے ادارے یونیسف نے غزہ میں شدید غذائی قلت سے ہزاروں بچوں کی اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے جہاں لاکھوں افراد بے گھر اور اسپتال غیر فعال ہوچکے ہیں وہیں علاقے میں اسرائیل کی پابندیوں سے پیدا ہونے والی شدید غذائی قلت سے …

غزہ میں شدید غذائی قلت سے ہزاروں بچوں کی اموات کا خدشہ Read More »

Scroll to Top