دل کی تکلیف ,چوہدری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل
راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہی کو دل کی تکلیف کے سبب اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پرویز الٰہی کو عدالتی احکامات کی روشنی میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ جوڈیشل …
دل کی تکلیف ,چوہدری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل Read More »








