پاکستان

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔ لاہور میں آج صبح 8 بجے سے پہلے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 211 ریکارڈ کی گئی تھی جس کے باعث شہر کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے جب کہ شدید دھند کے باعث برھان سے صوابی تک موٹروے ٹریفک کے لیے …

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر Read More »

عائشہ منزل واقعہ: کراچی میں فائرسیفٹی کے بغیر عمارتیں نہیں چل سکتیں، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عائشہ منزل پر آتشزدگی کے واقعے پر کہا کہ کراچی میں فائرسیفٹی کے بغیر عمارتیں نہیں چل سکتیں اور  جن عمارتوں کی منظوری سیفٹی سسٹم کے بغیر دی گئی ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ گزشتہ روز عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے …

عائشہ منزل واقعہ: کراچی میں فائرسیفٹی کے بغیر عمارتیں نہیں چل سکتیں، میئر کراچی Read More »

گوادر میں سمندری پانی قابل استعمال بنانے کے منصوبے کا افتتاح

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کی شراکت سے گوادر میں سمندری پانی قابل استعمال بنانے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ پیر کو نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے منصوبے کا افتتاح کیا اور تقریب سے خطاب میں کہا کہ گوادر کیلئے پینے کا صاف پانی ایک پرانا مسئلہ تھا جسے حل کیا گیا،سی …

گوادر میں سمندری پانی قابل استعمال بنانے کے منصوبے کا افتتاح Read More »

اسموگ کے نام پر تعلیم دشمنی

یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ ہم اجتماعی طور پر تعلیم دشمن رویہ رکھنے والے لوگ ہیں۔ تعلیم کے نام پر جو کچھ ہمارے بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے اسکے اثرات معاشرے پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ اختلاف رائے اور مخالفت کا فرق ختم ہو چکا ہے۔علمی مکالمہ ناپید ہو چکا ہے۔  تعلیمی …

اسموگ کے نام پر تعلیم دشمنی Read More »

فیصل آباد: 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں ڈیڑھ ماہ قبل  سات سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے الزام میں زیر حراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو جائے وقوعہ کی نشان دہی کیلئے لے جایا جا رہا تھا …

فیصل آباد: 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک Read More »

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران سندھ میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا …

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، میجر اور کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے

مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں قابض بھارتی فوج پر ہونے والے ایک حملے میں 2 افسروں سمیت چار  بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ 2 افسران سمیت 4 بھارتی فوجی ضلع راجوڑی میں ہونے والے حملے میں مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے  والوں میں بھارتی فوج کا …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، میجر اور کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے Read More »

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی

خیبر: سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ طورخم سرحد پر ڈرائیورز کی سفری دستاویزات چیک کی جائیں گی، کارگو گاڑی کے …

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی Read More »

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ اصغر خان اکیڈمی میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے جو تمام ممالک بالخصوص ہمسایوں …

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں: وزیراعظم Read More »

Scroll to Top