میئر کراچی نے شہر بھر سے سیاسی جھنڈے اور بینرز ہٹانے کا اعلان کردیا۔
کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا کہ شہر بھر سے سیاسی جھنڈے اور بینرز اتارے جائیں گے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جھنڈوں سے سیاست نہیں ہوتی، ان کی تصویر پورے شہر میں نہیں، شہر بھر میں کرسیاں، پتنگیں اور ترازو نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حافظ نعیم نے اپنی پوری …
میئر کراچی نے شہر بھر سے سیاسی جھنڈے اور بینرز ہٹانے کا اعلان کردیا۔ Read More »









