اسلام آباد ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی کو درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے 28نومبر کے فیصلے کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے 28نومبر کے فیصلے کیخلاف سابق …