تمام خبریں

Your blog category

مسلم لیگ ن کو چھوٹی سیاسی جماعتوں کی مدد کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟

چھ دسمبر بدھ کے روز، جب مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف لاہور میں مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین کے گھر لگ بھگ 14 برس بعد ملاقات کے لیے پہنچے تو کئی سوالات سیاسی کینوس پر اُبھر آئے۔ اکتوبر میں میاں نواز شریف کی لندن سے واپسی پر اُن کی …

مسلم لیگ ن کو چھوٹی سیاسی جماعتوں کی مدد کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ Read More »

اپنے ’ڈیجیٹل ہمشکل‘ بنانے والے لوگ: ’جنھیں ہم خود جواب نہ دے سکیں ان سے ہمارا کلون بات کرتا ہے‘

پراپرٹی کے شعبے کے ماہر روب ڈکس اب اپنے ہزاروں مداحوں سے دن کے کسی بھی وقت کسی بھی سوال کا جواب دینے کے لیے دستیاب ہیں۔ یہ سب اس ڈیجیٹل دُنیا میں اپنا ’کلون‘ یا ہم شکل تیار کرنے کی بدولت ہو رہا ہے۔ آپ ایک لمحے کے لیے یقیناً فکر مند ہو گئے …

اپنے ’ڈیجیٹل ہمشکل‘ بنانے والے لوگ: ’جنھیں ہم خود جواب نہ دے سکیں ان سے ہمارا کلون بات کرتا ہے‘ Read More »

اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی

امریکہ نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ایک بار پھر ویٹو کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی کونسل کے 15 میں سے 13 ارکان نے جنگ بندی کی تحریک کی حمایت کی تاہم برطانیہ اس میں شامل نہیں ہوا۔ واضح رہے …

اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی Read More »

ڈالر سستا ہونے کے بعد سریے کی قیمت میں نمایاں کمی آگئی

کراچی: روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث بعد تعمیراتی سریےکی قیمت میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ …

ڈالر سستا ہونے کے بعد سریے کی قیمت میں نمایاں کمی آگئی Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

لندن: عالمی منڈی میں  خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 4 فیصد کمی کے ساتھ 74 ڈالر  فی بیرل  پر آگیا ہے۔ اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو …

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی Read More »

سابق پی ٹی آئی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری ن لیگ میں شامل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رہنے والے دوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا ہر حلقے میں تقریباً 6 …

سابق پی ٹی آئی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری ن لیگ میں شامل Read More »

گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی صرف عوام پر بھروسہ کرتا ہوں: بلاول

شانگلہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی جب کہ میں کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا اور عوام پر بھروسہ کرتا ہوں۔ شانگلہ میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک طرف سیاست تقسیم کا شکار ہے، دوسری طرف …

گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی صرف عوام پر بھروسہ کرتا ہوں: بلاول Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مسلسل 2 روز کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 اضافے کے بعد 2 …

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ Read More »

کراچی: عائشہ منزل پر قائم دکانوں میں آگ کیسے لگی؟ ڈپٹی کمشنر نے بتا دیا

ڈپٹی کمشنر  ضلع وسطی کراچی کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عائشہ منزل پر قائم فرنیچر کی دکانوں میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی سینٹرل فواد فہد کا کہنا تھا فرنیچر کی دکانوں میں لگنے والی آگ سے رہائشی عمارت بھی متاثر ہوئی، …

کراچی: عائشہ منزل پر قائم دکانوں میں آگ کیسے لگی؟ ڈپٹی کمشنر نے بتا دیا Read More »

اچھا موقع ہے جنرل باجوہ عدالت میں بتائیں عمران کو کوکس طرح لایا گیا: جاوید لطیف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہےکہ یہ بڑ ا اچھا موقع ہے جنرل باجوہ عدالت میں جاکربتائیں بانی پی ٹی آئی کوکس طرح لایا گیا تھا۔   اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ ایک شخص کہتا ہے سائفرکیس میں جنرل (ر) …

اچھا موقع ہے جنرل باجوہ عدالت میں بتائیں عمران کو کوکس طرح لایا گیا: جاوید لطیف Read More »

Scroll to Top