تمام خبریں

Your blog category

رمضان شوگر مل ریفرنس: حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر جواب طلب

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس پر سماعت کی۔ حمزہ شہباز حاضری کے لیے عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شہباز …

رمضان شوگر مل ریفرنس: حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر جواب طلب Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار ہلاک 16 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 16 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ منگل کی علی الصبح پیش آنے والے اس واقعے میں دہشت گردوں نے تھانے کے مرکزی گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی۔ حملہ صبح تقریباً 3 بجے کے قریب ہوا جس کے متعلق کہا …

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار ہلاک 16 زخمی Read More »

غزہ کی تباہی جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی جیسی ہے: جوزف بوریل

یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف نے جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی سے غزہ کی تباہی کا موازنہ کردیا۔ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے کہاکہ غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر اور تباہ کن ہے، غزہ میں شہری ہلاکتیں مجموعی اموات کا 60  سے 70 فیصدہیں جب کہ غزہ کی 85 فیصد …

غزہ کی تباہی جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی جیسی ہے: جوزف بوریل Read More »

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سری لنکا میں شیڈولڈ تھا لیکن رکنیت معطل ہونے پر جنوبی افریقا منتقل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے شروع ہو گا، ٹورنامنٹ کا …

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں پاکستان کو چیمپئن بنانا چاہتا ہوں، محمد ذیشان

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر محمد ذیشان ایشیا کپ میں اپنی شاندار کارکردگی سے کافی خوش ہیں۔ انڈر 19 ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف 6 اور بھارت کے خلاف 4 وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر محمد ذیشان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈر 19 لیول ہر …

انڈر 19 ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں پاکستان کو چیمپئن بنانا چاہتا ہوں، محمد ذیشان Read More »

القدس بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنےکی نئی ویڈیو جاری کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نےغزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کوتباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کر دی۔ صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج عام شہریوں اور طبی مراکز کو نشانہ بنارہی ہے۔ تاہم اسرائیلی …

القدس بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنےکی نئی ویڈیو جاری کر دی Read More »

پی۔ ٹی۔آئی کی مقبولیت۔ حقیقت یا سراب؟

انگریزی کا ایک محاورہ نما قول ہے ’’عمومی تاثر ،اصل حقیقت سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔‘‘ 1970؁ء کے پہلے عام انتخابات میں یوں لگ رہا تھا جیسے جماعت اسلامی مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ کی شدید مزاحمت کرے گی۔ ایسا نہ ہوا ۔1993 ؁ء میں قاضی حسین احمد مرحوم نے ’’پاکستان اسلامک فرنٹ‘‘ کے نام …

پی۔ ٹی۔آئی کی مقبولیت۔ حقیقت یا سراب؟ Read More »

بھارت کا بھیانک چہرہ

گزشتہ روز بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر سے متعلق انصاف کا قتل کر کے رہی سہی کالک بھی اپنے چہرے پر مل لی ہے، بھارت بہ حیثیتِ ملک کس قدر جھوٹا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو خود کشمیر کا مقدمہ لے کر اقوام متحدہ …

بھارت کا بھیانک چہرہ Read More »

غزہ میں شہادتیں 18 ہزار، جوبائیڈن کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن: غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار  سے زائد ہوچکی ہیں اور ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس  میں جاری تقریب میں امریکی صدر نے کہا کہ …

غزہ میں شہادتیں 18 ہزار، جوبائیڈن کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان Read More »

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کےخلاف سائفر کیس میں فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریں گے جس کے لیے خصوصی عدالت کے جج اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں جب کہ ایف …

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی Read More »

Scroll to Top