تمام خبریں

Your blog category

لندن: بارش اور سخت سردی کے باوجود لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ

لندن میں بارش اور  سخت سردی کے باوجود لاکھوں افراد نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے لندن کے تجارتی مرکز سے پارلیمنٹ اسکوائر تک مارچ کیا اور کہا کہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد پر امریکا کا ویٹو کرنا اور برطانیہ کا غیرحاضر رہنا قابل شرم ہے، …

لندن: بارش اور سخت سردی کے باوجود لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ Read More »

پنجاب میں یوریا کھاد کا بحرا ن، گندم کی فضل متاثر ہونیکا خدشہ

پنجاب بھر میں یوریا کھاد کا بحرا ن پیدا ہونے کے سبب 3 ہزار  750 روپے کی کھاد کی بوری 5 ہزار  200 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ گندم کی پیداوار بڑھا کر اس سال نہ صرف خود کفالت حاصل کریں گے بلکہ فاضل گندم برآمد بھی …

پنجاب میں یوریا کھاد کا بحرا ن، گندم کی فضل متاثر ہونیکا خدشہ Read More »

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی کے درمیان طلاق کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر زور پکڑ لیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر شوبز سے متعلق خبریں بتانے والے کئی پیجز نے دونوں کے درمیان طلاق کی افواہوں کا تذکرہ کیا ہے۔ دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں اس وقت سامنے آئیں …

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا Read More »

پولیس اور عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین اداروں میں شامل

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ہفتے کو جاری کردہ اپنی قومی کرپشن کا تناظری سروے 2023 سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین ادروں میں سے ایک ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس سب سے زیادہ کرپٹ ہے، اس کے بعد ٹھیکے دینے اور کٹریکٹ کرنے کا شعبہ اور پھر عدلیہ …

پولیس اور عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین اداروں میں شامل Read More »

شہباز شریف اور جہانگیرترین کی ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیرترین نے ملاقات کی ہے، یہ ملاقات گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ن لیگ  …

شہباز شریف اور جہانگیرترین کی ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا Read More »

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار دینےکا بل منظور

مسلمان ممالک کا دباؤ  رنگ لے آیا، ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دے دی گئی۔ ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور  ہو گیا ہے جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ ڈنمارک اور  سوئیڈن میں …

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار دینےکا بل منظور Read More »

آئی ایم ایف کا پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حک

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم دیا اور حکومت نے ایکسپورٹ اور نان ایکسپورٹ سیکٹر کے گیس ٹیرف میں تفاوت کے خاتمے کا بھی ذہن بنالیا۔  حکام جنوری 2024 سے ملک بھر میں 57 فیصد پروٹیکٹڈ رہائشی صارفین کی گیس کی قیمتوں میں اضافے …

آئی ایم ایف کا پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حک Read More »

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے درخواست سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سمیر کھوسہ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور اڈیالہ جیل …

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ قرض سے مختلف شعبوں میں تین منصوبے مکمل کیے جائیں گے، امداد ٹیکس وصولی بڑھانے، سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی اور زرعی پیداواربڑھانےکے منصوبوں پربھی خرچ ہوگی۔ اعلامیے …

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی Read More »

سمندری طوفان میں پھنسے عامر خان کو کشتی میں ریسکیو کرنیکی تصاویر وائرل

بھارت میں سمندری طوفان نے تباہی مچارکھی ہے اور اسی دوران سیلاب میں پھنسے اداکار عامر خان کو کشتی میں ریسکیو کرنے کی تصویریں سامنے آئی ہیں۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل سے سمندری طوفان میچونگ کے ٹکرانے کے بعد بھارتی شہر چنئی میں طوفانی بارشیں ہورہی ہیں جس سے نظامِ زندگی درہم برہم …

سمندری طوفان میں پھنسے عامر خان کو کشتی میں ریسکیو کرنیکی تصاویر وائرل Read More »

Scroll to Top