تمام خبریں

Your blog category

عافیہ کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، انکی جان کو خطرہ ہے: فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ان کی بہن کی جان کو خطرہ ہے۔ امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا، 8 گھنٹے کا …

عافیہ کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، انکی جان کو خطرہ ہے: فوزیہ صدیقی Read More »

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست پر سابق سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔ عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں سابق سیکرٹری داخلہ کمپلیننٹ ہیں جس پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹس …

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست پر سابق سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری Read More »

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 159رنز پر گرگئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے جہاں 159 رنز پر دوسری وکٹ گرچکی ہے۔ پرتھ میں کھیلے جارہے اس میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے اس وقت 38 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز …

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 159رنز پر گرگئی Read More »

ماضی کے نامور چائلڈ آرٹسٹ زوہاب خان کا ساتھی اداکارہ سے شادی کرنیکا اعلان

ماضی کے مقبول چائلڈ آرٹسٹ زوہاب خان نے ساتھی اداکارہ و سوشل میڈیا انفلوئنسر وانیہ ندیم سے شادی کا اعلان کردیا۔ چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر پاکستان کے کئی ڈراموں میں کام کرنے والے زوہاب خان نے حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ جلد …

ماضی کے نامور چائلڈ آرٹسٹ زوہاب خان کا ساتھی اداکارہ سے شادی کرنیکا اعلان Read More »

فلسطین کے حق میں نعروں والے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملی، عثمان خواجہ نے کالی پٹی باندھ لی

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں فلسطین کے حق میں نعرے والے جوتے پہننے کی اجازت نہ مل سکی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور آسٹریلوی بورڈ کی جانب سے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملنے پر عثمان خواجہ آج کے ٹیسٹ میں اسرائیل کی جانب سے …

فلسطین کے حق میں نعروں والے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملی، عثمان خواجہ نے کالی پٹی باندھ لی Read More »

کون کہاں سے الیکشن لڑے گا؟ ن لیگ اور آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ جلد طے ہونیکا امکان

لاہور: مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کےدرمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ جلد ہونے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کی رہائش گاہ پر ہوا، ن لیگ کی طرف سے ایاز صادق، …

کون کہاں سے الیکشن لڑے گا؟ ن لیگ اور آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ جلد طے ہونیکا امکان Read More »

نام نہاد لداخ یونین ٹریٹری کو کبھی تسلیم نہیں کیا: ترجمان چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین نے نام نہاد لداخ یونین ٹریٹری کوکبھی تسلیم نہیں کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ نینگ نے کہا کہ بھارت نے یک طرفہ اور غیرقانونی طورپر لداخ یونین ٹریٹری سیٹ اپ قائم کیا، بھارت سرحد کا مغربی حصہ ہمیشہ چین کا رہا ہے، بھارتی …

نام نہاد لداخ یونین ٹریٹری کو کبھی تسلیم نہیں کیا: ترجمان چینی وزارت خارجہ Read More »

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم

کوالالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرا دیا۔ پاکستان ٹیم میچ میں کسی بھی موقع پر سبقت نہ لے سکی، پہلے ہاف میں مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا جبکہ دوسرے کوارٹر میں آسٹریلیا کو دو ایک کی سبقت حاصل تھی۔ میچ …

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح کیس: خاور مانیکا کی شکایت پر سماعت کا آغاز آج سے ہوگا

خاور مانیکا کی شکایت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ کے نکاح کیس کی سماعت کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔ کیس کی سماعت کیلئے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک پر رابطہ کیا جائے گا جب کہ  بشریٰ بی بی کو ذاتی حیثیت میں طلب  کیا گیا ہے۔ بشریٰ بی …

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح کیس: خاور مانیکا کی شکایت پر سماعت کا آغاز آج سے ہوگا Read More »

سندھ اور پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند

سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے ڈیرے ہیں۔ موٹر وےایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند ہے جب کہ موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی ہے۔ ایم فور شام کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک بند ہے، اس کے علاوہ ایم فائیو شیر شاہ سےظاہرپیر تک …

سندھ اور پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند Read More »

Scroll to Top