تمام خبریں

Your blog category

کینبرا میں انتظامات سے بہت مایوسی ہوئی، ہو سکتا ہے یہ انکی حکمت عملی ہو: حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل چار روزہ میچ میں کئی پہلوؤں پر غور کیا، کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی۔ محمد حفیظ نے پرتھ میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ کینبرا کی پچ بہت سلو تھی، ہمیں اب تک یہاں سب …

کینبرا میں انتظامات سے بہت مایوسی ہوئی، ہو سکتا ہے یہ انکی حکمت عملی ہو: حفیظ Read More »

کراچی: بچوں کے اغوا اور پر اسرار طور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں اضافہ

کراچی: شہر میں بچوں کے اغوا اور پر اسرارطور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔ سال 2023 میں دیگر جرائم کی طرح بچوں کے اغوا اور لاپتا ہونے کے واقعات میں بھی اضافہ رہا  اور اب تک 250سے زائد بچوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ ذرائع کے مطابق رواں سال …

کراچی: بچوں کے اغوا اور پر اسرار طور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں اضافہ Read More »

جرمنی اور فرانس سمیت دیگر ملکوں نے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ بڑھا دیا

غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں اور فلسطینیوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے جرمنی اور فرانس سمیت دیگر ممالک سامنے آگئے۔ جرمنی اور اسرائیل سمیت دیگر ملکوں نے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ بڑھا دیا ہے تاہم اسرائیل نے جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا۔ مختلف ممالک کی جانب سے جنگ بندی کے …

جرمنی اور فرانس سمیت دیگر ملکوں نے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ بڑھا دیا Read More »

کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو شکست دیکر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو دلچسپ مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں کراچی وائٹس کے 156 رنز کے تعاقب میں ایبٹ آباد کی ٹیم صرف 146 رنز بنا سکی۔ ٹارگیٹ …

کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو شکست دیکر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا Read More »

سندھ میں تعلیمی بورڈز کی سربراہی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ

کراچی:  سندھ کے تعلیمی بورڈز میں میرٹ پر چیئرمین مقرر کرنے کے بجائے اسٹاپ گیپ ارینج منٹ کے نام پر بیورو کریٹس کو چیئرمین مقرر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ کراچی کے عہدے کا چارج کمشنر کراچی، سکھر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کا چارج کمشنر سکھر اور نوابشاہ بورڈ کے چیئرمین …

سندھ میں تعلیمی بورڈز کی سربراہی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ Read More »

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی فوجی کارروائیوں کے بجائے مذاکرات سے ممکن ہوئی: قطر

  قطری وزیراعظم عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدی اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ مذاکرات کی وجہ سے رہا ہوئے ہیں۔ قطر کے دارالحکومت میں دوحہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرحمان آل ثانی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری مزید قیدیوں کی رہائی کے امکانات …

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی فوجی کارروائیوں کے بجائے مذاکرات سے ممکن ہوئی: قطر Read More »

پنجابی و اردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق اور انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم انتقال کر گئے

پنجابی اور اردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ احمد سلیم کی عمر 78 برس تھی اور وہ کچھ عرصے سے جگرکےعارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جناہ آج بعد لاہور میں ادا کی جائے گی۔ احمد سلیم کی ملک کی سیاسی تاریخ …

پنجابی و اردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق اور انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم انتقال کر گئے Read More »

انٹرنیشنل انفلوئنسرزاورفلسطینیوں نے آج اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی ہڑتال کی کال دیدی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر انٹرنیشنل انفلوئنسرز اور فلسطینیوں کے اتحاد نے امریکی اقدام اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف آج عالمی ہڑتال کی کال دیدی۔ عالمی ہڑتال کے منتظمین کی جانب سے غزہ میں پچھلے دو ماہ سے  جاری اسرائیلی بمباری کے خاتمے اور فوری جنگ کا مطالبہ کیا …

انٹرنیشنل انفلوئنسرزاورفلسطینیوں نے آج اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی ہڑتال کی کال دیدی Read More »

امریکی سینیٹر نے چینی لہسن کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا

امریکی سینیٹر نے چین سے درآمد ہونے والی لہسن کو امریکی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ریپبلکن سینیٹر رک اسکاٹ نے امریکی وزیر تجارت کو خط لکھ کر چینی لہسن کے غیر محفوظ ہونے سے متعلق  تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ …

امریکی سینیٹر نے چینی لہسن کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا Read More »

میاں صاحب! آپ کو کیوں لایا گیا؟

نواز شریف ایک بات پھر خطرناک ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اگر اُن سے اپنا غصہ نہیں سنبھل رہا اور وہ اب بھی اپنی گزشتہ تین حکومتوں کے خاتمہ کا احتساب چاہتے ہیں تو آگے رولا ہی رولا ہو گا۔ جبکہ میاں صاحب کی واپسی کے لیے سہولت کاری نہ ہی پرانے کٹے کھولنے اور …

میاں صاحب! آپ کو کیوں لایا گیا؟ Read More »

Scroll to Top