پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ
اسلام آباد: (دنیانیوز) پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے ۔ حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا 40 سالہ مریض پمز ہسپتال اسلام آباد میں ڈیڑھ ماہ سے زیر علاج تھا ، مریض منکی پاکس اور ایچ آئی وی کے امراض میں مبتلا تھا۔ حکام کا بتانا ہے کہ ایم پاکس …








