کراچی؛ ڈاکوؤں کا ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار
کراچی: شہر قائد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں کمی نہیں آ رہی۔ گزشتہ روز بھی ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کر یرغمال بنا کر لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلبرگ کے علاقے میں مکان نمبر B-71 بلاک 10 ایف بی ایریا سے 3 ڈاکو گھر …
کراچی؛ ڈاکوؤں کا ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار Read More »









