تمام خبریں

Your blog category

اچھا موقع ہے جنرل باجوہ عدالت میں بتائیں عمران کو کوکس طرح لایا گیا: جاوید لطیف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہےکہ یہ بڑ ا اچھا موقع ہے جنرل باجوہ عدالت میں جاکربتائیں بانی پی ٹی آئی کوکس طرح لایا گیا تھا۔   اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ ایک شخص کہتا ہے سائفرکیس میں جنرل (ر) …

اچھا موقع ہے جنرل باجوہ عدالت میں بتائیں عمران کو کوکس طرح لایا گیا: جاوید لطیف Read More »

افغانستان سے 23 تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی کرتی ہیں: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی پھیلاتی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں میں پاکستان سر فہرست ہے، 23 میں سے 17 دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں جب کہ یہ تنظیمیں امریکا اور چین سمیت 53 …

افغانستان سے 23 تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی کرتی ہیں: سکیورٹی ذرائع Read More »

غزہ میں ایندھن کی معمولی سپلائی کی اجازت، صیہونی فورس کا خان یونس میں آپریشن

اسرائیل نے غزہ میں ایندھن کی معمولی سپلائی کی اجازت دے دی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی سکیورٹی کیبنٹ نے غزہ کی پٹی میں ایندھن کی معمولی سپلائی کی اجازت دی۔ خلیجی میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیلی سکیورٹی کیبنٹ نے غزہ میں انسانی بحران پر قابو پانے اور جنوبی غزہ میں بیماریاں پھوٹنے سے …

غزہ میں ایندھن کی معمولی سپلائی کی اجازت، صیہونی فورس کا خان یونس میں آپریشن Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں ایسے غیر قانونی غیر ملکیوں کو باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں: آرمی چیف Read More »

کراچی: قیوم آباد سے اغوا کیے جانیوالے بچے کو پولیس 8 روز بعد بھی بازیاب نہ کراسکی

کراچی: قیوم آباد سے اغوا کیے جانے والے ایک سالہ بچے کو 8 روز گزر جانے کے باوجود پولیس بازیاب نہ کراسکی۔ مبینہ اغوا کار خاتون کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک خاتون مغوی بچے کو گود میں لےکر جارہی ہے جب کہ خاتون کے ساتھ ایک چھوٹی بچی …

کراچی: قیوم آباد سے اغوا کیے جانیوالے بچے کو پولیس 8 روز بعد بھی بازیاب نہ کراسکی Read More »

Scroll to Top