تمام خبریں

Your blog category

جب ایک سیاسی جماعت کالعدم ہوگی تو الیکشن کمیشن کیسے نشان دے گا: ملک احمد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہےکہ جب ایک سیاسی جماعت کالعدم ہوگی تو الیکشن کمیشن اسے کیسے نشان دے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ملک احمد خان نے کہاکہ سپریم کورٹ کا سائفر کیس پر شاندار فیصلہ ہے، سائفرکیس پر فیصلہ سنا تو ذہن میں آیا کہ ٹرائل …

جب ایک سیاسی جماعت کالعدم ہوگی تو الیکشن کمیشن کیسے نشان دے گا: ملک احمد Read More »

مسیحی برادری کی جانب سے دبئی میں کرسمس پروگرام کا انعقاد

دبئی(رپورٹ ،ظاہر منیر طاہر)مسیحی برادری کی جانب سے دبئی میں کرسمس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام میں مہمان خصوصی عمران شاہد کمیونٹی ویلفیئر اتاشی دبئی قونصلیٹ تھے۔ زبیر احمد ویلفیئر سیشن قونصلیٹ دبئی، محمد شہزاد بٹ، عامر سہیل گھمن، مصطفی مغل، ابوبکر آفندی،رئیس قریشی اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے بہت سے دوسرے …

مسیحی برادری کی جانب سے دبئی میں کرسمس پروگرام کا انعقاد Read More »

اس دفعہ خواتین کو پہلی دفعہ عبایا بھی دیا جائے گا جس پر پاکستانی پرچم بنا ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی یونیورسٹی میں 5 روزہ حجاج ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کی اختتامی تقریب کے موقع پر نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ حج خود سے خدا تک کے سفر کا نام ہے ۔ آپ لوگ حج پر جانیوالے افراد کی بھرپور رہنمائی کر رہے ہیں۔ نگران …

اس دفعہ خواتین کو پہلی دفعہ عبایا بھی دیا جائے گا جس پر پاکستانی پرچم بنا ہوگا Read More »

حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو نشریاتی حقوق فروخت کرنے سے روک دیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو نشریاتی حقوق کی فروخت سے روک دیا اور ہر بڑے فیصلے سے قبل منظوری لینا لازمی قرار دیا ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیاہےکہ حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو صرف روز مرہ کے امور انجام دینے کی اجازت دی …

حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو نشریاتی حقوق فروخت کرنے سے روک دیا Read More »

پشاور سے کراچی پہنچنے والی عوام ایکسپریس سے 5 کلو وزنی بم برآمد

کراچی کی کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی ٹرین عوام ایکسپریس سے برآمد ہونے والا 5 کلو وزنی بم ناکارہ کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس میں بم کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے فوری موقع پر پہنچ کر بم کو کنٹرول بلاسٹ کے ذریعے ناکارہ …

پشاور سے کراچی پہنچنے والی عوام ایکسپریس سے 5 کلو وزنی بم برآمد Read More »

بند پڑی پاکستان اسٹیل ملز میں چوریاں، 18 ملین کا نقصان ہوچکا

اسلام آباد: عرصہ دراز سے بند پڑی پاکستان اسٹیل مل میں چوریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ جمعے کے روز سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انڈسٹریز اور پراڈکشن کے اجلاس کے دوران سی ای او اسٹیل مل عارف شیخ نے اعتراف کیا کہ اسٹیل مل کی حدود میں چوریوں کے واقعات ان کے علم میں آئے ہیں، کمیٹی …

بند پڑی پاکستان اسٹیل ملز میں چوریاں، 18 ملین کا نقصان ہوچکا Read More »

تحریک انصاف کے اہم رہنما کے گھر رات گئے پولیس کا چھاپہ

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف  کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس نے  بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مارا ، جبکہ خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے پی ٹی آئی  کراچی کے صدر خرم شیر زمان کے گھر پر …

تحریک انصاف کے اہم رہنما کے گھر رات گئے پولیس کا چھاپہ Read More »

سندھ میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹریبونلز قائم ، 6 جج نامزد

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کر دیئے گئے  اورسندھ ہائی کورٹ کے 6 جج اپیلٹ ٹریبونلز کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور حیدرآباد کی …

سندھ میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹریبونلز قائم ، 6 جج نامزد Read More »

کنگنا رناوت کا بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے ہندو انتہا پسند پی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ کنگنا رناوت کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کنگنا رناوت 2024 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گی۔ اداکارہ اس سلسلے میں بی جے …

کنگنا رناوت کا بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

آئی ایس آئی دفتر پر حملے سمیت 50 افراد کا قاتل مقابلے میں ہلاک

لاہور: آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملے سمیت 50 افراد کا قاتل پولیس مقابلے کے دوران اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق چنیوٹ کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران دہشت گرد نے مزاحمت کی ۔ دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ حکام …

آئی ایس آئی دفتر پر حملے سمیت 50 افراد کا قاتل مقابلے میں ہلاک Read More »

Scroll to Top